دنیا میں ٹرسٹ بنانے پر نوبل پرائز دیا جاتا، یہاں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وقاص اکرم

القادر ٹرسٹ کا پیسہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے اکاؤنٹ میں نہیں آیا،پشاور میں پریس کانفرنس پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کسی بھی دوسرے ملک میں ٹرسٹ بنانے پر نوبل…

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے 5 اراکین کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

کمیٹی سے پہلے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے علیحدہ ملاقات مزاکراتی کمیٹی کا پورا اختیار عمر ایوب کے پاس ہے‘کوئی بھی رکن بات کر سکتا ہے نو مئی اور 26 نومبرکا دوسرا فریق ذمہ دار ہے۔اسکا بہترین…

سپیکر آفس کے دروازے تمام اراکین پارلیمنٹ کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں‘ترجمان قومی اسمبلی

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان قومی اسمبلی نے واضح کیا ہے کہ سپیکر آفس کے دروازے تمام اراکین پارلیمنٹ کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔ سپیکر دستیاب نہ بھی ہوں تو بہترین طریقہ سپیکر افس کو پیغام دینا ہے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ سپیکر افس اور ان کا…

اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے اہم سیاسی پیش رفت

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سربراہ پیر صاحب پگارا سید صبغت اللہ شاہ راشدی سے پی ٹی آئی کا اہم رابطہ مشیر اطلاعات خیبرپختون خوا اور عمران خان کے قریبی ساتھی بیرسٹر محمد علی سیف کی پیر پگارا سے لاہور میں اہم ملاقات پشاور(آن…

اپنی چھت … اپنا گھر پروگرام کے لئے62 ارب روپے،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی

مئی تک 40ہزار لون دینے کاہدف مقررکر دیا،لون کے لئے ضروری کارروائی جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت اپنی چھت… اپنا گھر پروگرام کیلئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا لون 15 سے بیس لاکھ کرنے کی تجویز کا جائزہ لینے کا حکم چاہتی ہوں ہر بے گھر کے پاس…

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،9خارجی دہشت گرد جہنم واصل

دہشت گرد فورسز پر حملوں کے ساتھ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں،ترجمان افواج پاکستان راولپنڈی ، شمالی وزیرستان ( آن لائن ) سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے مختلف…

8 فروری کا الیکشن ملک میں سیاسی انقلاب تھا: شاہد خاقان عباسی

میاں صاحب کہتے ہم الیکشن ہار گئے ہیں تو آج ملک اس دوراہے پر نہ ہوتا آئینی ترامیم کم ازکم عوام کے سامنے رکھی جائیں، سابق وزیراعظم لاہور (آن لائن) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شاہد خاقان نے کہا کہ 8 فروری کا…

افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی، القاعدہ، داعش سمیت دو درجن سے زائد دہشت گرد گروپ آپریٹ کر رہے ہیں

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الزمات مسترد کردیے۔خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے الزامات پاکستان پر ملبہ ڈالنے کی کوشش ہے۔انہوں…

طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، ایک دہائی سے خواتین سے تعلیم کا حق چھین رکھا‘ملالہ یوسفزئی

اسلام آباد(آن لائن)نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، ایک دہائی سے طالبان نے خواتین سے تعلیم کا حق چھین رکھا ہے۔مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، مواقع اور چیلنجز کے عنوان پر عالمی کانفرنس سے…

غیر ملکی بحری جہاز کے عملے سے 2ہزار ڈالرز لینے کا معاملہ‘ ایف آئی اے افسر کا ساتھی بھی گرفتار

کراچی(آن لائن)غیر ملکی بحری جہاز کے عملے کی کلیئرنس کے عوض 2 ہزار ڈالرز لینے کا معاملے پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے ایف آئی اے افسر کے ساتھی شپنگ ایجنٹ کو بھی گرفتار کر لیا۔گرفتار ندیم اعوان نے بحری جہاز پر موجود ٹیکنیشنز کی امیگریشن…