ملٹری ٹرائل کا ظالمانہ عدالتی حکم پوری پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بنے گا‘ اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ اگر ملٹری ٹرائل کا عدالت سے حکم ملتا ہے تو یہ بڑا ظلم ہوگا، یہ پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بن جائے گا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…

حکومت آئی ایم ایف کو بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام

اسلام آباد(آن لائن)حکومت آئی ایم ایف کو بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام ہو گئی۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کردی گئی ہے، جس میں حکومت نے آئی ایم ایف سے بجلی کے…

یہ کٹھ پتلی حکومت ہے، ہم کس سے مذاکرات کریں، شبلی فراز

راولپنڈی (آن لائن)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ یہ کٹھ پتلی حکومت ہے، اس وقت ہم کس سے مذاکرات کریں‘ان کے پاس اختیار ہے تو ٹھیک ورنہ یہ ہمیں بتا دیں کہ ہمارے پاس اختیار نہیں ہے‘ملک کو سیاسی…

سپیکر کا کام مذاکرات میں سہولت کاری کرنا ہے ملاقات کروانا ان کی ذمہ داری نہیں‘ سپیکر آفس

پی ٹی آئی رہنماؤں کے کالز کا جواب نہ دینے کے الزامات بھی مسترد بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے تحریک انصاف کو اسحاق ڈار یا رانا ثناء اللہ سے ہی رابطہ کرنا ہوگا‘مشورہ اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کے سپیکر آفس نے واضح کیا ہے کہ سپیکر کا…

کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر صائم ایوب کو لندن کے ٹاپ سپیشلسٹ سے علاج کیلئے لندن بھجوایا گیا۔ پاکستان ہائی…

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی

اسلام آباد:(آن لائن،) جسٹس منصور علی شاہ کی معذرت کے بعدچیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی پروموشن…

خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیاں، 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل کردیئے،جبکہ تین…

راولپنڈی(آن لائن )خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے 3 مختلف کارروائیوں میں، 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل کردیئے ہیں جبکہ تین جوان شہید ہوگئے ہیںآ ئی ایس پی آر کے مطابق ۔6 اور 7 جنوری کو فورسز نے خیبرپختونخوا میں خارجی دہشت گردوں کے خلاف…

صدر آصف زرداری سے سبکدوش امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات میں مزید وسعت…

اسلام آباد (آن لائن) صدر آصف علی زردار ی سے امریکہ کے پاکستان میں تعینات سبکدوش ہونے والے سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق امریکہ کے سبکدوش ہونیوالے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ایون صدر آمد ہوئی جہاں انہوں نے صدر مملکت آصف…

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے 2 ارب امریکی ڈالرز کی ادائیگی مؤخر کرنے کا فیصلہ‘وزیراعظم کا خیرمقدم

پبلک سیکٹر کی تمام درآمدات و برآمدات کا 60 فیصد حصہ گوادر بندرگاہ سے کیا جائے ‘شہبازشریف کی ہدایت یکم جنوری 2025 سے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے مابین رابطے کیلئے کاغذ کا استعمال ترک‘ صرف ای-آفس استعمال کیا جا رہا ہے‘ نہ صرف وقت کی بچت…

دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں چینی حکومت، عوام اور زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہیں،صدر

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے علاقے شی زانگ میں زلزلے میں قیمتی جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔اپنے بیان میں صدرآصف علی زرداری نے کہا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں چینی حکومت، عوام اور زلزلہ متاثرین…