پاکستان اندرونی اور بیرونی طور پر دشمن کے نشانے پر ہے، سینیٹر پلوشہ خان

اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی رہنماوٴں نے کہا ہے کہ پاکستان اندرونی اور بیرونی طور پر دشمن کے نشانے پر ہے۔ ایٹمی پروگرام ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے تاہم امریکہ کا اس پر انگلیاں اٹھانا سمجھ سے بالاتر ہے ۔ پیپلزپارٹی کی رہنما اور…

موٹروے M-14 فتح جنگ کے قریب بس حادثے کا شکار‘ 10افراد جاں بحق اور7زخمی

بس بہاولپور سے اسلام آباد کی جانب جا رہی تھی کہ ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کے باعث الٹ گئی اسلام آباد(آن لائن)موٹروے پرفتح جنگ کے قریب بس حادثے کا شکارہوگئی جس سے 10افراد جاں بحق اور7زخمی ہوگئے۔ ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور…

عمران خان جیل سے اعلان کریں وہ اسرائیل کو نہیں مانتے، حافظ نعیم الرحمان

امریکا کے پاس ہزاروں میزائل ہیں لیکن ہمارے میزائل پر پابندیاں لگاتے ہیں قوم نے پیٹ کاٹ کر ایٹم بم بنایا ہے ایٹم بم کا تحفظ پاکستان اور پوری امت کا تحفظ ہے اسرائیل فلسطین سے باہر نکل کر شام، لبنان اور مدینہ تک کی بات کر رہا ہے، اللہ نے ہمیں…

نواز شریف، عمران اور زرداری مل بیٹھیں تو 70 سالہ بحران 70 دن میں ختم ہو جائے: رانا ثناء اللہ

لاہور (آن لائن) وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف، صدر آصف زرداری اور بانی پی ٹی آئی عمران خان ساتھ مل کر بیٹھیں تو ملک کے 70 سالہ بحران کا خاتمہ 70 دن میں ہوجائے گا۔ خواجہ رفیق شہید کی…

سنچورین ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

جنوبی افریقہ کے دسویں نمبر پر آنے والے فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا نے 26 گیندوں پر 31 رنزکھیل پرامیدوں پر پانی پھیردیا سنچورین (آن لائن)سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، فتح کے ساتھ ہی پروٹیز…

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں عمران خان کے جرائم کا ایجنڈا شامل نہیں ہوگا، مصدق ملک

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے ڈائیلاگ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے جرائم کا ایجنڈا شامل نہیں ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم تو پہلے بھی مذاکرات کیلیے تیار تھے آگے بڑھنا ہے…

ایبسلوٹلی ناٹ والے امریکا کے پاوٴں میں پڑے ہیں، حنیف عباسی

پہلی بار تاریخ میں 1 سال میں 21 ارب 70 کروڑ ڈالر ترسیلات زر آئے، ساڑھے 7 ارب ڈالر سعودی عرب سے آئے‘پریس کانفرنس راولپنڈی (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ امریکی غلامی نامنظور اور ایبسلوٹلی ناٹ کا نعرہ…

مذاکرات کمزوری کی علامت نہیں،ملک کو استحکام کی راہ پر ڈالنے کی سنجیدہ کوشش ہے ،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مذاکرات کمزوری کی علامت نہیں، ملک کو بحران سے نکال کر جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور استحکام کی راہ پر ڈالنے کی سنجیدہ کوشش ہے، شہبازشریف سمجھ لیں،…

بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کی ایک مرتبہ پھر دبنگ انٹری! فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر ریلیز

ممبئی (آن لائن)انتظار ہوا ختم، بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کی ایک مرتبہ پھر دبنگ انٹری! فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔سلمان خان کی آنے والی فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا اور چند گھنٹوں میں اسے 3 کروڑ سے زائد بار دیکھا…

قدرت کا بھیانک انتقام، اسرائیلی وزیراعظم نامرد بنا دینے والی سرجری کروانے پر مجبور

تل ابیب (آن لائن)قدرت نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو سے بھیانک انتقام لیا ہے، نیتن یاہو کے دفتر نے بتایا کہ ان کی اتوار کو سرجری ہو رہی ہے جس میں ان کا پروسٹیٹ نکال دیا جائے گا۔ انہیں پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی تھی۔یہ…