ایلون مسک، دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں وہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان

ایکس کے مالک ایلون مسک کی دولت لگ بھگ 3 سال بعد 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ، دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں وہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ایلون مسک کی دولت میں یہ اضافہ ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں اضافے سے ہوا۔ منگل سے اب تک…

وزیراعظم عرب اسلامی ممالک کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

 اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف عرب اسلامی ممالک کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سربراہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے خطاب میں فلسطین کے حوالے سے پاکستان…

وزیر داخلہ محسن نقوی سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ، اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یہاں وزیراعلی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات کی اور گزشتہ روز ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں مسافروں پر خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ اور مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ…

آئی سی سی نے چیئمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا

دبئی، نئی دہلی، اسلام آباد(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے جس کے بعد حکومت پاکستان نے غور کرنا شروع کردیا ہے کہ اگر بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے…

حکومت نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے سوچ بچار شرع کردی

اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ جنوری 2025میں اپنے دو ممبران کے ہمرا ریٹائرڈ ہوجائیں گے ،حکومت نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے سوچ بچار شرع کردی الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق موجودہ چیف الیکشن کمشنر سمیت سندھ…

لبنانی پرچم نذرِ آتش کرنے کا معاملہ، اسرائیلی فوج کی فوجیوں کو سرزنش

تل ابیب(آن لائن) اسرائیلی فوج نے فوجیوں کے ایک گروپ پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے جنوبی لبنان میں لبنان کا پرچم نذرِ آتش کیا جہاں وہ حزب اللہ سے جنگ کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوج نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ایک ویڈیو کے بعد…

سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 20 ہزار 778 غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نیگزشتہ ہفتے 20 ہزار 778 غیر قانونی تارکین گرفتار ہوئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری…

الیکشن کمیشن ،سیاسی جماعتوں اور این جی اوز کی مشترکہ کاوشیں

اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن ،سیاسی جماعتوں اور این جی اوز کی مشترکہ کاوشوں سے ملک میں خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران خواتین ووٹرز کے اندراج میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں…

بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں شامل منی پور نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کا محور بن گیا

نئی دہلی (آن لائن)مودی حکومت کی فسطائی پالیسیوں کے نتیجے میں بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں شامل منی پور نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کا محور بن چکا ہے، آئے روز ہونے والے قبائلی تصادم کی بدولت ریاست میں معمولات زندگی مکمل طور پر ٹھپ ہو کر…

حکومت ہمیں پاکستان بھیجتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں

نئی دہلی (آن لائن)آئندہ برس فروری 2025 میں پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمئنزٹرافی سے متعلق بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا بیان سامنے آگیا، روہت شرما کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈ فیصلہ کریں اور حکومت ہمیں پاکستان بھیجتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض…