سکھر میں عالمی معیار کا ہسپتال بنایا گیا، صدر آصف علی زرداری

سکھر(آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سکھر میں عالمی معیار کا ہسپتال بنایا گیا، حیدرآباد میں ہسپتال کی تعمیر کیلئے میں نے اپنی ذاتی زمین وقف کی ہے، وہاں بھی ڈاکٹر عاصم سے ہسپتال بنوائیں گے۔صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں ڈاکٹر ضیاالدین…

فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کوشش ناکام

خارجیوں اور افغان طالبان نے ملکر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال بھاری ہتھیاروں سے فائر کھول دیا‘پاکستان کا بھرپورجواب افغان سائیڈ پر بھاری نقصانات ‘ 15 سے زائد خارجی اور افغان طالبان ہلاک‘ متعدد کے زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاعات افغان طالبان…

ن لیگ کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ یکطرفہ اور متنازع فیصلے کر سکے ،بلاول بھٹو زرداری

حکومت کرنی ہے تو پیپلز پارٹی کے ساتھ اتفاق رائے سے فیصلے کرنا ہوں گے ، ایسے فیصلے جو وفاق کو کمزور کریں اس پر پیپلز پارٹی ضرور ردعمل دے گی نہریں نکالنے کا فیصلہ بھی کالا باغ ڈیم کی طرح متناز فیصلہ ہے، کالاباغ ڈیم کا احتجاج سند ھ سے نہیں…

جسٹس منصور علی شاہ کی نیا جوڈیشل سلک روٹ بنانے کی تجویز

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے۔اسلام آباد میں سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجویز ہے کہ نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جوڈیشل سلک روٹ میں ممالک کو منسلک…

مجھے بانی پی ٹی آئی نے نہیں، باجوہ اور ثاقب نثار نے جیل میں ڈالا تھا‘ سعد رفیق

پی ٹی آئی والے کہتے ہیں ہم ان کی بات نہیں کرتے، یہ اپنی غلطی نہیں مانتے، فاشسٹ سوچ کے ساتھ آنا چاہتے ہیں،خطاب لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مجھے بانی پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ باجوہ اور ثاقب نثار نے جیل میں…

مذاکرات کا مقصد سیاسی استحکام ہے‘وزیراطلاعات عطاء تارڑ

گوجرانوالہ(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کیلئے اپوزیشن کے ساتھ پوری نیک نیتی سے مذاکرات چل رہے ہیں، ہمارا مقصد سیاسی استحکام کا حصول ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ اس کی آڑ میں نو مئی جیسے واقعات کو فراموش کر…

اویس لغاری آئندہ گرمیوں سے قبل بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی لانے کے لئے پر عزم

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے ۔ آئندہ گرمیوں سے قبل بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی لانے کے لئے پر عزم ہیں ۔ اگلے چار سال میں توانائی کے شعبے کو مکمل طور پر بحران سے…

احمق، احمق، احمق، سنیل گواسکر کی رشبھ پنت پر تنقید

ممبئی (آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر و کپتان سنیل گواسکر نے میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوران رشبھ پنت کی شارٹ سلیکشن پر انہیں احمق قرار دیدیا۔میلبرن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا کے خلاف بھارتی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار…

پی ایس ایل10؛ روسو، ڈیرل مچل اور کیڈمور نے بھی ڈرافٹس میں اپنے نام درج کروادیے

کراچی (آن لائن)انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی)کی جانب سے کھلاڑیوں پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سمیت دیگر لیگز میں شرکت پر پابندی کے باوجود کھلاڑیوں نے اپنے بورڈ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی)نے ڈومیسٹک سیزن کے باعث…

پرانی محبت جاگ اٹھی؟ سلمان خان کیلئے کترینہ کا پیغام وائرل

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر سابق محبوبہ کترینہ کیف کا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔27 دسمبر کو سلمان کی 59 میں سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خاص…