سانحہ اے پی ایس نے سبق دیا دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، مریم نواز

سانحہ اے پی ایس کے 147 شہدا کا خواب بہتر پاکستان تھا، ہماری ذمہ داری ہے اسے حقیقت میں بدلیں دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت کر کے ہی دم لیں گے،وزیر اعلیٰ پنجاب کا دسویں برسی پر پیغام لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سانحہ…

پی ٹی آئی کے اپنے سوشل میڈیا نے ہی ان کا بیڑا غرق کردیا،را نا ثنا ء اللہ

فیصل آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیا سی امو ر را نا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اپنے سوشل میڈیا نے ہی ان کا بیڑا غرق کردیا ہے ، پی ٹی آئی پر پا بندی لگا نے کی ضرورت نہیں ، پا ر لیمنٹ کا اجلا س ہو رہا ہے ، ،جے یو آئی ف کے…

ملک کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کے لئے کا م کر رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے پاکستان ایک پر امن اور خوبصورت ملک ہے ۔ ملک کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کے لئے کا م کر رہے ہیں ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا انسانی ثقافت اور ورثے کی تاریخ صدیوں…

مہنگائی کی شرح ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح پر

اسلام آبا د(آن لائن)ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے جہاں ایک طرف میکرو اکنامک انڈیکیٹرز بہتر ہو رہے ہیں وہاں عوام کو براہ راست متاثر کرنے والی مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں مہنگائی کی شرح…

دلخراش واقعے کو دس برس بیت گئے،شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دلخراش واقعے کو دس برس بیت گئے لیکن آج بھی ہمارے زخم تازہ ہیں 16 دسمبر کا دن ہمیں اْس سیاہ دن کی یاد دلاتا…

ملک بھر میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد(آن لائن)پولیو وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر کے 143 اضلاع میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع کی جا رہی ہے۔22 دسمبر تک جاری رہنے والی اس انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد…

پاکستان کا مشرقی بازو جدا ہوئے آج 53 برس بیت گئے

اسلام آباد (آن لائن)16 دسمبر 1971 ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن ہمارا مشرقی بازو ٹوٹ کر ہم سے الگ ہوگیا تھا، جو بنگلا دیش کے نام سے ایک الگ ملک کی حیثیت سے معرض وجود میں آیا۔1970 کے عام انتخابات کے بعد ملک کی صورت حال انتہائی مخدوش…

پی ٹی آئی سول نافرمانی کی تحریک ابھی شروع نہیں کررہی، شوکت یوسفزئی

سول نافرمانی یا جو بھی تحریک ہوگی اس کا اعلان عمران خان کریں گے، رہنما پی ٹی آئی پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے آج سے سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے بیان میں کہا کہ…

آئین کی بالادستی کیلئے جن شہداء نے قربانی دی پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ، اسد قیصر

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کیلئے جن شہداء نے قربانی دی پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ،شہداء کے اضلاع اور گھروں میں بڑ ی بڑی تقریبات منعقد کرینگے ،ہم پوری دنیا کو…

سانحہ آرمی پبلک اسکول پاکستان کی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش سانحہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول پاکستان کی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش سانحہ ہے، پوری قوم بزدل دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے سانحہ آرمی…