عمران خان کا ٹویٹر اکاوٴنٹ منظم پروپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، سینیٹر فیصل واوڈا
بی بی، اس کے حواری اور قاسم سوری جیسے لو گوں نے خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کر رکھی ہے، بیان
اسلام آباد(آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈانے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کا ٹویٹر اکاوٴنٹ منظم پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ…