اداکارہ ودیا بالن نے مداحوں کو جعلی اکاوٴنٹ سے متعلق خبردار کردیا
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے اپنے مداحواں اوردوستوں کوخبردارکیاہے کہ میرے نام سے منسوب جعلی انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے لوگوں کو پاگل بنایا جارہا ہے۔
ودیا بالن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی جس میں…