صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ‘یوسف رضا قائم مقام صدر بن گئے

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے اور ان کی غیرموجودگی میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں…

پی ٹی اے کا ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے۔پی ٹی اے کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے اور…

اسرائیلی حملے سے میزائل سازی و دفاعی صلاحیت متاثر نہیں ہوئی،ایران

تہران( آن لائن ) ایران نے حالیہ حملوں میں میزائل سازی متاثرہونے کے اسرائیلی دعوے کو مسترد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیردفاع عزیز ناصر زادے نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ اسرائیل کے حملوں سے ملک میں میزائل بنانے کے کام…

سلامتی کونسل اسرائیل کے خلاف اسلحے کی پابندی جیسے تعزیری اقدامات کرے.پاکستان

نیویارک( آن لائن ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کو نافذ کرنے کے لئے فیصلہ کن طریقے سے کام کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف اسلحے کی پابندی جیسے تعزیری اقدامات کرے. اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل…

اس بار گھروں میں بتاکر نکلیں گے کہ اگر واپس نہ آئیں تو ہمارے جنازے پڑھ لیں، علی امین گنڈاپور

پشاور ( آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ جنگ کا فیصلہ کن وقت قریب ہے، اس بار جب ہم نکلیں گے تو گھروں میں بتاکر نکلیں گے، اگر ہم واپس نہ آئیں تو ہمارے جنازے پڑھ لیں۔ سرکاری کالجز کی سولرائزیشن کے منصوبے کی…

برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائشگاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانیوالے کو 2 سال کی قید

لندن (آن لائن)برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نشے میں دھت ڈرائیور نے رواں سال جون میں اپنی گاڑی برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کنٹری اسٹیٹ کے دروازے…

امید ہے امریکی صدارتی انتخابات پُرامن ہوں گے: فرانسیسی وزیرِ خارجہ

پیرس(آن لائن)فرانس کے وزیرِ خارجہ جین نول باروٹ کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ اگلے ہفتے ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات پُرامن طریقے سے ہوں گے۔جین نول باروٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ جو بھی امریکی صدر منتخب ہوا، اس کے ساتھ کام کریں…

فیمنزم پر یقین نہیں رکھتی، عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے، مائرہ خان

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان نے کہا ہے کہ وہ فیمنزم پر زیادہ یقین نہیں رکھتیں‘ عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ عورت ہیں، وہ کسی سے اظہار محبت نہیں…

جیکولین فرنینڈس نے عائزہ خان کا جوڑا پہن لیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا دیوالی پارٹی میں پہنا گیا دلکش جوڑا ان سے قبل عائزہ خان کے پہننے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارت میں ہندو مذہبی تہوار دیوالی کا جشن دھوم دھام سے مناتے نظر آرہے ہیں ایک منعقدہ دیوالی پارٹی میں…