حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
لاہور (آن لائن) وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب میں آنے والے زائرین کیلئے بہتر سے بہترین انتظامات کئے گئے-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر…