شاہ رخ خان کو مارنے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پرممبئی پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ جو باندرہ پولیس اسٹیشن پر لینڈ لائن فون…

دی گریٹ انڈین کپل شو میں نوجوت سنگھ سدھو کی واپسی

ممبئی (آن لائن)بھارت کے مقبول کامیڈی شو دی گریٹ انڈین کپل شو میں نوجوت سنگھ سدھو کی واپسی نے مداحوں کو خوش کردیا۔سدھو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شو کا ٹیزر شیئر کیا ہے جس میں انہیں کامیڈی شو میں شرکت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔اس ٹیزر میں…

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے: محمد رضوان

برسبین (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے۔ ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان ٹیم ایک ہے اور متحد ہو کر کھیلی، ٹیم سے کوئی…

چیمپئنز ٹرافی ‘بھارت کے انکار پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط‘وجوہات طلب

لاہور(آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے وجوہات مانگی ہیں جس کی بنیاد پر بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) نے…

اربوں کے کرپشن کیسز ختم، ملزمان بیرونِ ملک گئے، بغیر دانتوں والا نیب انجوائے کرے: جسٹس محسن اختر…

اسلام آبا(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے اور لوگ بھی، ایک سو سے زائد بڑے کرپشن کیسز ختم ہو چکے ہیں، کرپشن کیسز کے ملزمان…

سکیورٹی اداروں کی کامیاب کارروائی ،پولیس لا ئنز خود کش حملے کا مرکزی سہولت کار گرفتار

پشاور (آن لائن) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اہم کارروائی میں پولیس لا ئنز خود کش حملے کے مرکزی سہولت کار کو گرفتار کرلیا ہے ۔ گرفتار سہولت کار کا تعلق جماعت الاحرار سے ہے ۔وہ پولیس کانسٹیبل رہ چکا ہے۔ آئی جی پولیس کے پی کے اختر حیات نے…

توہین الیکشن کمیشن ، فواد چوہدری نے تیسری بار الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(آن لائن ) توہین الیکشن کمیشن ،پی ٹی آئی کے سابق رہنما نے تیسری بار الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی ،الیکشن کمیشن نے تحریری طور پر معافی نامہ جمع کرنے کی ہدایت کردی ،کیس کی سماعت 10دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔منگل کو پی ٹی آئی…

بھارت کے انکار کے بعد وزیر اعظم کا تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)بھارت کے چیمئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلی اور وزیراعظم شہبازشریف نے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم نے وطن واپسی پر اہم اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں…

بھارتی ریاست ناگالینڈ معاشی، سماجی اور سیاسی بحران کا شکار

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست ناگالینڈ معاشی، سماجی اور سیاسی بحران کا شکار، بھارت میں ہندوتوا نظریے نے ایسے خطرناک سیاسی ماحول کو جنم دیا ہے جہاں مذہبی و لسانی اقلیتیں اپنی بقا کی جنگ لڑ نے پر مجبور ہیں، کشمیر ہو یا ناگا لینڈ، آسام ہویا…