جمعیت علما اسلام کے انٹراپارٹی انتخابات مکمل‘ مولانا فضل الرحمان 5سال کیلئے بلامقابلہ امیرمنتخب

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علما اسلام کے انٹرپارٹی انتخابات مکمل مولانا فضل الرحمان ائندہ پانچ سال کیلئے جے یوآئی کے بلامقابلہ امیر جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔اتوار کو پشاور میں جے یو آئی کی مرکزی مجلس عمومی کا…

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں خلفشار بڑھنے لگا

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں باہمی خلفشار بڑھنے لگاجبران الیاس نے پارٹی چیئرمین گوہر کی بھی سرزنش کردی۔ بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس پارٹی رہنماؤں سے…

بی جے پی کی انتہاپسندانہ پالیسیاں اپنے ہی لوگوں کو نگلنے لگیں‘ منی پور جیسے علاقے ہاتھ سے نکلنے لگے

منی پور (آن لائن)منی پور کے متعدد اضلاع میں معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے‘ بی جے پی کی انتہاپسندانہ پالیسیاں اپنے ہی ملک کے لوگوں کو نگلنے لگی ہیں اور منی پور جیسے علاقے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔بھارت میں اقلیتیں اپنے بنیادی حقوق اور بقا کی…

مشن ابھی مکمل نہیں ہوا، آنے والے دنوں مزید کچھ ہوگا؛ نیتن یاہو کی دھمکی

تہران(آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے ہمیں آسانی سے شکار ہوجانے والی مچھلی کہا لیکن ہم نے خود کو فولاد کا تار ثابت کیا۔عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ کو عظیم تخریب کار قرار دینے کی…

پاکستان کی مشرق وسطی میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید مذمت

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے مشرق وسطی میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سلامتی کونسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں سے اسرائیل کو باز رکھے‘حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے قتل سے خطے میں عدم استحکام…

حکومتی پالیسوں سے معیشت بہتر،مہنگائی کم ہوکر سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسوں کے نتیجے میں مہنگائی کم ہوکر سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے، ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے‘حکومتی پالیسوں کے نتیجے میں مہنگائی کم ہوکر سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے‘ نان…

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 61 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی(آن لائن) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 61 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔جس کے بعدرواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1172 تک پہنچ گئی ہے۔راولپنڈی کی مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 138 افراد زیر…

آر آئی یو جے کی پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران صحافیوں پر تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (آن لائن)صحافیوں پر پنجاب پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت،احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں سے روا رکھا گیا سلوک لمحہ فکریہ ہیحکمران ہوش کے ناخن لیں اور صحافیوں پر تشدد کے مرتکب پولیس اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی کی…

موجودہ پارلیمنٹ آئینی ترامیم کی اہل نہیں، مولانا فضل الرحمان

پشاور ( آن لائن ) جمعیت علماء اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ آئینی ترامیم کی اہل نہیں، نئے انتخابات کروائیں اور حقیقی نمائندے ترامیم کریں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمعیت علما اسلام…

جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ گرفتار

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 10 مظاہرین کو پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا گیا، سیو غزہ مارچ…