پاکستانی سیاست میں امریکی عہدیداروں کی مداخلت سے متعلق الزامات غلط ہیں، میتھیوملز

واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہاہے کہ پاکستانی سیاست میں امریکی عہدیداروں کی مداخلت سے متعلق الزامات غلط ہیں،عمران خان کی برطرفی میں امریکا نے کوئی کردار ادا نہیں کیا اور یہ بات میں کئی بار دہرا چکا ہوں،عمران…

وزیر اعظم کا دورہ انتہائی کامیاب ، قطر نے پاکستان میں تین ارب ڈالر اور سعودی عرب نے ساٹھ کروڑ کی…

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت ترقی اور استحکام کی جانب گامزن ہو گئی ہے ۔ وزیراعظم کے سعودی عرب اور قطر کے دورے انتہائی کامیاب رہے ۔ سعو دی قیادت نے ساٹھ کروڑ کی مزید سرمایہ کاری جبکہ…

وزیراعظم شہباز شریف سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے امیری دیوان دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی ، امیر قطر نے وزیراعظم اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا،ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پرتپاک…

نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل ناکامی، بمراہ کو تیسرے ٹیسٹ سے باہر کردیا گیا

نئی دہلی(آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل دو ٹیسٹ میچز میں ناکام رہنے والے بھارتی اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی تیسرے ٹیسٹ سے چھٹی کردی گئی۔بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ آج سے ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے جہاں…

اولین ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(آن لائن)اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے نئے فوجی افسروں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو ہیلری سے بھی زیادہ نااہل قرار دے دیا

نیومیکسیکو(آن لائن)امریکا کے صدارتی انتخابات میں محض4 روز باقی رہ گئے، صدارتی امیدوار کملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی لفظی جنگ بھی شدت اختیارکرگئی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو میکسیکو میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نیو…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے معاملے پر تبادلہ خیال

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کواقوام متحدہ میں امریکہ کے نائب مستقل مندوب ووڈ نے اپنی تقریر میں چین پر بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ روس کے لیے چین…

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں تین قیدیوں سے ملاقات

راولپنڈی (آن لائن)امریکی سفارت خانے کے ایک وفد نے جمعہ کے روز اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور تین قیدیوں سے ملاقات کی جو ایک گھنٹہ سے زائد تک جارہی رہی جس کے بعد امریکی وفد اڈیالہ سے روانہ ہوگیا،اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے وفد…

ہما قریشی نے شاہ رخ خان کے ساتھ ناقابلِ فراموش لمحہ شیئر کردیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی اداکارہ ہما قریشی نے حال ہی میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے خوبصورت لمحے کو یاد کیا، جس نے ان کے دل پر گہرا اثر چھوڑا۔ ہما قریشی نے بتایا کہ شاہ رخ خان، جو ان کے ہمیشہ سے پسندیدہ…

ایشوریا ابھیشیک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بہو اور پوتی کا نام لینے سے کترانے لگے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سٹار جوڑی ایشوریا ابھیشیک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں کے درمیان امیتابھ بچن اپنی بہو اور پوتی کا نام لینے سے بھی کترانے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہوں کے دوران بگ بی…