ماہرہ خان اور فواد خان کی آن اسکرین جوڑی بہت پسند ہے:اداکارہ اننیا پانڈے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ انڈسٹری کی نئی اْبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے نام بتا دیے۔پاکستان سمیت بھارت کے مختلف سوشل میڈیا پیجز پر اننیا پانڈے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ بھارت کے مشہور…

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی (آن لائن) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے ویڈیو شیئر کی جس میں کرکٹر کو اہلیہ کرکٹ…

شاہ رخ خان کی فلم ”جوان“کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاری

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔شاہ رخ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ‘جوان’ کا جاپانی زبان میں ٹریلز جاری کیا جس کے ساتھ اْنہوں…

پی ٹی آئی کے اندر اب لاشوں کے ڈھیر گرانے کی تیاری ہو رہی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر اب لاشوں کے ڈھیر گرانے کی تیاری ہو رہی ہے ۔ معصوموں کو مروانے کے لئے ریڈ زون احتجاج کی کال دی جارہی ہے ۔ عدلیہ معصوموں کی جانیں بچانے کے لئے مداخلت کرنی چاہیے ۔ میڈیا…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی،12ویں نمبر پر آگئے

لاہور (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔آئی سی سی کی جانب سے پلیئرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹر بابر اعظم 12ویں نمبر پر…

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں، بدعنوانیوں کا انکشاف

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بورڈ آف گورنرز اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو میٹنگ اور ڈیلی الاوٴنس کی ادئیگیوں میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے…

حافظ نعیم الرحمان کا شاہد خاقان اور محمودخان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی اور چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دونوں سیاسی رہنماؤں سے…

صوبے میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ،ایک روز میں152کیسز رپورٹ

لاہور (آن لائن) صوبے میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے مزید152 کیسز رپورٹ ہوئے۔راولپنڈی سے 133، لاہور سے 4، گوجرانوالہ اور اٹک سے 3،3،چکوال سے2ڈینگی ،…

حکومت پنجاب نے لاہورمیں 6 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 6 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 3 اکتوبر سے 8 اکتوبر تک لاہور میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی…

جعلی حکومت نے سپریم کورٹ کے خلاف جنگ چھیڑ دی: یاسمین راشد

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے سپریم کورٹ کے خلاف جنگ چھیڑ دی ہے جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کوئی بھی انصاف پر مبنی کام نہیں کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں…