سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج

اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کردی۔ کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔سپریم کورٹ نے فواد حسن فواد کے خلاف درخواست غیر موثر…

جڑانوالہ واقعہ لمحہ فکریہ، ریاستی اداروں کو ان گروہوں کو قابو میں لانا ہو گا: احسن اقبال

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ریاست میں جتھہ بازی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں احسن اقبال نے لکھا کہ…

مودی سرکار میں گائے انسانوں سے زیادہ اہم، 8 برسوں میں 894 مسلمان قتل

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر ہندو انتہاپسندوں نے 948 سالوں میں مسلمانوں کو قتل کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں 2014 سے 2018 تک نام نہاد گائے کے رکھوالوں کے حملوں میں 44 مسلمان شہید اور 124 زخمی…

نواز شریف کی ستمبر کے تیسرے ہفتے واپسی ہوگی،عرفان صدیقی

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمجھتے ہیں کہ اس سال الیکشن ہو جائیں گے، وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا…

دعا ہے ہم بھی پاکستان جائیں، نواز شریف

لندن(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ ہم بھی پاکستان جائیں۔ لندن میں نجی ٹی وی سے مختصر گفتگو کے دوران نواز شریف سے سوال کیا گیا کہ آپ کے پاکستان جانے کی خبریں گرم ہیں؟ جس پر نواز…

پاکستان مسیحی برادری کے ووٹ سے بنا، محسنوں کے ساتھ ایسا رویہ قابل افسوس ہے، شہباز شریف

لاہور(آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم سمیت سیاسی قائدین نے جڑانوالہ میں گرجا گھر کی بے حرمتی اور مسیحوں کی املاک کو جلانے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے انتظامیہ سے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ جاری بیان کے…

نگران وزیراعظم کا فیصل آباد میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(آن لائن ) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے مناظر دیکھ کر میں پریشان ہوں، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں اور اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ فیصل آباد میں…

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے ) کی جنرل کونسل کا اجلاس:پی آر اے کے انتخابات ستمبر میں کرنے…

اسلام آباد:پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے ) کی جنرل کونسل کا اجلاس زیر صدارت صدیق ساجد سپیکر چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی آر اے کے آئندہ انتخابات سمیت دیگر امور زیر بحث آئے اس موقع پر کونسل ممبران کی منظوری کے…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ تین روز بعد تک اپنی کابینہ تشکیل نہ دے سکے

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اپنا منصب سنبھالنے کے تین روز بعد اپنی کابینہ تشکیل نہ دے سکے اور اس حوالے سے انہوں نے بدھ کو بھی مشاورت جاری رکھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران کابینہ دو مراحل میں حلف اٹھائے گی،پہلے مرحلے…

تماشا ہونے کو ہے، ماہرہ خان کی مختصر سیریز ’رضیہ‘ کا ٹیزر جاری

کراچی ( آن لائن) پاکستان شوبز کی سْپر اسٹار ماہرہ خان جلد آنے والی مختصر سیریز رضیہ میں جلوہ گر ہوں گی۔رضیہ میں ماہرہ بہت مضبوط کردار میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ کے مداح ایک عرصے سے ماہرہ کو ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں جو اس سیریز کی…