ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئین حمزہ خان وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد ( آن لائن) ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل تین دھائیوں کے بعد پاکستان کو جتوانے والے قومی ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے ، ائیر پورٹ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔آسٹریلیا سے اسلام آباد ائیر پورٹ آمد پر حمزہ خان…

شہدائے وطن کو سلام ، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے لسبیلہ حادثے کو ایک سال مکمل

اسلام آباد ( آن لائن)شہدائے وطن کو سلام ، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے لسبیلہ حادثے کو ایک سال مکمل، شہداء کی پہلی برسی،اس المناک حادثے میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، بریگیڈیئر امجد حنیف، بریگیڈیئر محمد خالد، پائلٹ میجر سعید احمد، میجر محمد طلحہ…

وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

اسلام آبا د( آن لائن)وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 272.95 روپے ہوگئی ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم…

توہین الیکشن کمیشن کیس :فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا

اسلام آبا د( آن لائن)توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا،، چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کمیشن معافی نامہ دیکھ کر فیصلہ کرے گا ۔فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن…

صوبائی سیکرٹری اطلاعات پنجاب علی نواز ملک کو پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پریس منسٹر مقرر کردیا گیا

اسلام آباد( ان لائن) صوبائی سیکرٹری اطلاعات پنجاب علی نواز ملک کو پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پریس منسٹر مقرر کردیا گیاہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے علی نواز…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے گھر آمد

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے گھر آمد ہوئی ہے۔وزیرِ اعظم نے خار، باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کے ورکرز کنوینشن حملے پر سربراہ جمیعت علماء اسلام سے تعزیت کی۔وزیراعظم نے اس…

چینی نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی (آن لائن)چین کے دورے پر آئے ہوئے نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں نے تمام شعبوں میں دوطرفہ…

افغانستان ، طالبان حکام نے موسیقی کے آلات ضبط کرکے جلا دیئے

کابل ( ٓان لائن) افغانستان کے صوبے ہرات میں حکام نے موسیقی کے سیکڑوں آلات بشمول گٹار ، طبلہ اور اسپیکر ضبط کرکے جلا دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہرات میں وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے صوبائی محکمے کے سربراہ عزیز الرحمان…

لبنان میں فلسطینی کیمپ میں دو گروپس میں جھڑپیں، 5 افراد جاں بحق

بیروت ( آن لائن) لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ میں دو گروپس میں جھڑپوں میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ساحلی شہر صیدا میں واقع عین الحلوہ مہاجر کیمپ میں ایک حملے میں فلسطینی صدر محمود عباس کی پارٹی الفتح کے…

وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی نائب وزیر اعظم کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی نائب وزیراعظم نے وزیراعظم ہاوٴس میں اہم ملاقات کی ہے ، پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اب تک 10 سال میں سی…