ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی واقعہ پرمسلمانوں میں شدید غم وغصہ ہے، شہبازشریف
اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ڈنمارک میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعہ پر پوری دنیا کے مسلمانوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ ہم پاکستانی اس…