پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کا پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس کا دورہ

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرنے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کثیر القومی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا مشاہدہ کیا ، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے آرمی چیف کا…

اقوامِ متحدہ کے قیام کو 79 سال مکمل لیکن کشمیر کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی مکمل خاموشی

سرینگر(آن لائن)اقوامِ متحدہ کے قیام کو 79 سال مکمل لیکن کشمیر کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی مکمل خاموشی، 24 اکتوبر 1945 کو اقوامِ متحدہ، سیکیورٹی کونسل اور اقوامِ متحدہ چارٹر وجود میں آئے، اقوام متحدہ اب تک مسئلہ کشمیر پر متعدد قراردادیں…

پولیو کی بیماری نے دنیا بھر کے لاکھوں بچوں کو متاثر کیا،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)پولیو کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام میں کہا ہے کہ آج، پولیو کے خاتمے کے عالمی دن پر، ہم انسداد پولیو کے حوالے سے آگہی اور اس موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لیے اپنے عزم کی تجدید کے لیے متحد…

لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں، تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصور کاجسٹس فائز عیسیٰ کوخط

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی بجائے ترمیمی آرڈیننس کے تحت بنائی گئی ججزکمیٹی میں نا جانے اور خصوصی بنچ کا حصہ نہ بننے کے لیے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا۔یہ خط…

آئینی کیسز سے متعلق رجسٹرارآفس کوپالیسی دے دی ہے، نامزد چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں شفہ سے متعلق مقدمہ آئینی بینچ کو بھجوا دیاہے جبکہ نامزد جسٹس یحییٰ آفریدی نے بتایاہے کہ رجسٹرار آفس کو آئینی کیسزکے حوالے سے پالیسی دے دی ہے،آفس کو ہدایت کی ہے جن کیسز میں کوئی قانون چیلنج ہو…

26 ویں آئینی ترمیم کا ثمر۔۔۔ اعلیٰ عدلیہ کوجسٹس یحییٰ آفریدی کی صورت میں ایک انتہائی قابل، غیر…

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے کترث رائے سے منظور ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم کے مطابق قائم کی گئ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا…

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کا کیس نو منتخب چیف جسٹس یحیی آفریدی کے سامنے رکھنے کا اعلان

راولپنڈی (آن لائن) پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کا کیس نو منتخب چیف جسٹس یحیی آفریدی کے سامنے ر کھنے کا اعلان کر دیا ۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ الحمد للّہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کنفرم ہوگئی ہے۔ بی بی کو بیگناہ جیل میں رکھا گیا وہ…

پارلیمنٹ میں خفیہ اداروں کی موجودگی کا عمر ایوب کا سنگین الزام جھوٹ اور بے بنیاد نکلا،سپیکر قومی…

اسلام آباد(آن لائن )26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے موقع پر اپوزیشن لیڈر کے الزامات سے متعلق قومی اسمبلی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ سپیکر ایاز صادق کو پیش کردی۔ پارلیمنٹ میں خفیہ اداروں کی موجودگی کا عمر ایوب کا سنگین الزام جھوٹ اور بے بنیاد…

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی بد ترین نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی بد ترین نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے ۔ عالمی برادری اس ظلم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ مشکل کی ہر گھڑی میں فلسطینی اور لبنانی بھائیوں کے ساتھ کھڑ ے ہیں ۔…