25 اکتوبر کو ملک بھر کے وکلا فائز عیسیٰ سے یوم نجات منائیں گے، حامد خان

لاہور (آن لائن) سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ فائز عیسی نے جتنا نقصان عدلیہ اور آئین کو پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، 25 اکتوبر کو ملک بھر کے وکلا فائز عیسی سے یوم نجات منائیں گے، جسٹس یحیی آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں،اپنی…

مسٹر یونیورس مقابلے، پاکستانی باڈی بلڈر رمیز ابراہیم گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

واشنگٹن / لاہور (آن لائن) پاکستانی باڈی بلڈر رمیز ابراہیم خان نے مسٹر یونیورس باڈی بلڈنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ہونیوالے مسٹر یونیورس 2024 باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پاکستانی باڈی بلڈر رمیز ابراہیم…

پنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی صائم ایوب اور عبداللّٰہ شفیق اوپننگ کریں گے۔ کپتان شان مسعود، کامران غلام اور سعود شکیل پلیئنگ…

نیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل‘ الو ارجن کی پشپا 2 کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئے

ممبئی (آن لائن) نیٹ فلکس نے جنوبی بھارتی فلم پشپا 2: دی رول کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے کی خطیر رقم میں حاصل کرلیے ہیں۔ یہ ڈیل بھارتی سنیما کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل حقوق کی ڈیلز میں سے ایک ہے ۔ماہرین کے مطابق، نیٹ فلکس کی اتنی بڑی…

مخصوص ہیرو کی ہیروئن کا ٹھپہ ہٹانے میں برسوں لگ گئے، کریتی سینن

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں ٹائیگر شیروف کی ہیروئن بن کر پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور ٹائیگر کی ہیروئن کا ٹھپہ ہٹانے میں برسوں لگ گئے۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کریتی کا کہنا تھا کہ…

کیریئر کے آغاز میں اداکار فون کرواکر مجھے ڈرامے سے نکلواتے تھے، دانش تیمور

لاہور (آن لائن) معروف اداکار دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں معروف اور بڑے اداکار ڈراما ٹیم کو فون کرکے انہیں ڈرامے سے نکلوا دیتے تھے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ بھارتی اداکارہ ریکھا ان کا…

چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید134 کیسز رپورٹ

لاہور (آن لائن) صوبہ بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید134 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے 116 ، لاہور سے 6،ساہیوال سے 3،اٹک سے 2، چکوال، بہاولپور، شیخوپورہ، سرگودھا، سیالکوٹ، اوکاڑہ اور گجرات سے ایک ،ایک…

عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کی جائے،کور کمیٹی اعلامیہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ملاقاتوں پر عائد غیرقانونی پابندی کے خاتمے اور ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ کردیا ۔کور کمیٹی کے جاری اعلامیہ میں کہاگیا کہ بانی چیئرمین…

پاکستان اور چین کا 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد ریلوے لائن ون کیلئے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ الگ معاہدے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ…

امریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق خط پر بات کرنے سے گریز

واشنگٹن (آن لائن) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ نے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے بارے میں لکھے…