اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر سمجھ کر بات کر رہا ہوں کہ میں بے گناہ ہوں، پرویز الہی
اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف پنجا ب کے صدر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر سمجھ کر یہ بات کر رہا ہوں کہ میں بے گناہ ہوں ۔
ایک ویڈ یو پیغام میں انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی عدلیہ پر…