حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب

لاہور (آن لائن) وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش  کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب میں آنے والے زائرین کیلئے بہتر سے بہترین انتظامات کئے گئے- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر…

کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا‘خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے ذریعے بھارت کیخلاف شاندار فتح حاصل کی۔اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا۔خواجہ…

نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات محض افواہ ، یہ کسی کی خواہش تو ہو سکتی ہے لیکن حقیقت نہیں،…

لاہور (آن لائن) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کو محض افواہ قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ یہ کسی کی خواہش تو ہو سکتی ہے لیکن حقیقت نہیں ۔ پیپلز پارٹی اتحادی ہے اور رہے گی ۔ خطے میں امن کے…

اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم

لاہور(آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کو صرف آرٹیکل 62/63 کے تحت ڈی سیٹ کیا جاسکتا ہے۔ لاہور میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچراور لطیف کھوسہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار 45 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 76 ہزار 45 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک وفاقی…

دہشت گردی کے منصوبے ناکام‘سی ٹی ڈی اور پولیس کی تونسہ شریف، بہاولپوراور لکی مروت میں مشترکہ…

تونسہ شریف، بہاولپور، لکی مروت (آن لائن)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس کی تونسہ شریف، بہاولپوراور لکی مروت میں دہشت گردی کے منصوبے ناکام بناتے ہوئے مشترکہ کارروائیوں کے دوران 9دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ۔تونسہ میں فتنة الہندوستان…

حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی…

پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اپنے کاغذات نامزدگی کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کے لیے عدالت سے رجوع کرنے جا رہا ہوں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں آزاد نہیں پی ٹی آئی کا رکن ہوں، میں نے اپنے کاغذات…

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا یومِ شہادت ،مسلح افواج اور پوری قوم کا کارگل جنگ کے ہیرو کو شاندار خراجِ…

اسلام آباد (آن لائن) کارگل کے ہیرو، نشانِ حیدر کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے 26واں یومِ شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔مسلح افواج اور پوری قوم نے کارگل جنگ کے ہیرو کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ تقریبات…

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو قوم کا خراجِ عقیدت، صدرِ مملکت اور سپیکررقومی اسمبلی کا شہید کو نذرانہ…

اسلام آباد (آن لائن) کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کی 26ویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شہید کی جرات، بہادری اور قربانی کو زبردست…

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی وطن سے وفاداری اور فرض شناسی کا بے مثال نمونہ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر انہیں بھرپور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید کیپٹن کرنل شیر خان نے کارگل کے محاذ پر بے مثال بہادری، جرات اور شجاعت کا مظاہرہ…