توشہ خانہ ٹو کیس: عمران، بشریٰ کے وکیل کی بریت درخواستوں کی سماعت 22ستمبرکونہ ہونیکی صورت میں…

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس بارے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے بریت درخواستیں پیر 22ستمبرکومقررنہ ہونیکی صورت میں کارروائی کا بائیکاٹ کرنیکی دھمکی دیدی۔ جبکہ جسٹس انعام امین منہاس نے کہاہے پیر کو…

پاکستان نے افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ پناہ گاہوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں…

نیو یارک (آن لائن) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی سرزمین سے دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے حوالے سے سنگین تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واضح طور پر کہا ہے کہ افغانستان میں موجود 60 سے زائد عسکریت پسند کیمپ پاکستان کی…

خوارج کا ہولناک انکشاف: مسجدوں کو فساد اور دہشت گردی کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، بم تیار کئے جاتے…

میرانشاہ (آن لائن)شمالی وزیرستان کے زنگوٹی گاوٴں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے خوارجی عبد الصمد نے اپنے انکشافات سے دہشت گردی کی نئی حقیقت سامنے لائی ہے۔ عبد الصمد نے بتایا کہ وہ 2020 سے طالبان کے ساتھ منسلک تھا…

پاکستان میں کسی بھی جیش یا مسلح جتھوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ،جہاد کا اعلان صرف ریاست کرے گی ،ڈی جی…

راولپنڈی (آن لائن) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پا کستان میں کسی کو بھی پاکستان میں کسی بھی جیش یا مسلح جتھوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ،جہاد کا اعلان صرف ریاست کرے گی ۔ مستند شواہد موجود ہیں…

آئی سی سی کے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(آن لائن)آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معافی مانگ لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایکس اکاوٴنٹ پر جاری بیان کے مطابق، 14 ستمبر کو بھارت اور پاکستان کے میچ کے دوران…

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

ٹوکیو (آن لائن) ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2025 کے جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم اپنی پہلی 2 کوششوں میں مطلوبہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ تاہم تیسری اور آخری کوشش میں انہوں نے 85.28 کی تھرو پھینک کر براہِ راست…

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب پہنچنے پر خاص استقبال‘طیارے پاک ٹو کو شاہی فضائیہ کے طیاروں نے…

ریاض (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب پہنچنے پر خاص استقبال کیا گیا۔سعودی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی وزیراعظم شہباز شریف کے طیارے پاک ٹو کو شاہی فضائیہ کے طیاروں نے حفاظت میں لے لیا۔ سعودی شاہی فضائیہ کے طیاروں نے وزیراعظم کے…

امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اخبار نیو یارک ٹائمز اور اس کے چار رپورٹرز کے خلاف 15 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ٹرمپ نے مؤقف اختیار کیا کہ نیویارک ٹائمز نے برسوں سے جانبدار اور من گھڑت رپورٹنگ کے ذریعے ان کی…

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا قطر حملے پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ

جنیوا(آن لائن) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے قطر پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد اسرائیل کے کڑے احتساب کا مطالبہ کیا ہے۔رائٹرز کے مطابق 9 ستمبر کو دوحہ میں اسرائیلی طیاروں نے ان مقامات کو نشانہ بنایا جہاں حماس…

وزیر اعظم کا پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا دورہ، انگریزی چینل کا افتتاح کردیا

ٓاسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی ویژن میں قائم کردہ پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کے قیام کی تختی کی نقاب کشائی کی اور بعد ازاں ڈیجیٹل چینل کی باقاعدہ نشریات کے آغاز کا افتتاح بھی کیا۔اس موقع پر وزیر اطلاعات و نشریات عطاللہ…