ملک کے کشیدہ حالات پر خاموش شکیب الحسن نے قوم سے معافی مانگ لی

ڈھاکہ(آن لائن)سابق کپتان و قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن نے ملک کے سیاسی اور کشیدہ حالات پر خاموشی اپنانے پر قومی سے مانگ لی۔بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے اپنی فیس بک اکاؤنٹ سے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے پیغام شیئر کرتے ہوئے طلبا کے…

شادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعتراف

کراچی(آن لائن)پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے نجی چینل کے مارننگ شو میں یہ اعتراف کیا ہے کہ شادی کے بعد ان کے شوہر نے انھیں شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا۔سعدیہ امام شادی کے بعد طویل عرصے تک شوبز سے دور رہیں، تاہم چند سال سے…

اداکارہ نادیہ حسین نے خلیل الرحمن قمر کو گالی دے دی

کراچی(آن لائن)پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے تنازعات میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر کے لیے توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا ہے۔نادیہ حسین کا ایک ویڈیو کلب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر…

ذہنی سکون اور مثبت خیالات متوازن زندگی کی بنیاد ہیں: مریم نواز

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ذہنی سکون اور مثبت خیالات متوازن زندگی کی بنیاد ہیں۔ذہنی بیماری کا علاج جسمانی بیماری کی طرح ضروری امر ہے۔ عالمی یومِ ذہنی صحت پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ذہنی مسائل…

وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی،معاہدے ختم ہونے سے سالانہ 400 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 5…

صدر مملکت سے سعودی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دینے پر سعودی عرب کے مشکور ہیں ۔ برادر ملک کی ترقی اور خوشحالی ہمارے لئے باعث مسرت اور فخر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی سرمایہ کاری وفد سے…

مولانا فضل الرحمان نے آئندہ پانچ سال کے لئے مرکزی مجلس عاملہ کی منظوری دے دی

اسلام آباد( آن لائن)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ پانچ سال کے لئے مرکزی مجلس عاملہ کی منظوری دے دی۔ جے یو آئی میڈیا کے مطابق قائد جمعیت صاحبزادہ خواجہ خلیل احمد ،مولاناغلام قادر ،مولانا عبد القیوم ہالیجوی اور مولانا فضل علی…

پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے،آئی ایم ایف

اسلام آبا د(آن لائن)آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایشتر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے،گزشتہ سال سے کی گئی کوششیں قابل تحسین ہیں،گزشتہ سال کے وسط سے معاشی پالیسی میں خوداعتماد ی آئی…

ایس سی او اجلاس ،جڑواں شہروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں غیر ملکی سربراہان مملکت اور مندوبین کی سکیورٹی اور جڑواں شہروں میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے راولپنڈی انتظامیہ و پولیس نے سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا…

آرمی چیف سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص مختلف شعبوں میں…