شہروزکاشف دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سرکرنیوالے کم عمرپاکستانی کوہ پیما بن گئے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک نئی تاریخ رقم کردی ، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔22 سالہ شہروز کاشف نے یہ کارنامہ آج 8027 میٹر بلند شیشاپنگما کی چوٹی سر…

حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا، حکیم شہزاد کا حیران کن دعوی

لاہور(آن لائن) دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے دعوی کیا ہے کہ ان کی ادویات استعمال کرنے کے بعد ہی اداکارہ حبا بخاری کے ہاں حمل ٹھہرا ہے۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ حبا بخاری نے ان سے حمل…

ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی گرفتاری کے بعد رہا

لاہور(آن لائن) پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تھی۔پولیس ذرائع کا…

اپنی کارکردگی صفر، دوسروں سے سوال ،بھائی یہ کر کیسے لیتے ہیں آپ لوگ، عظمیٰ بخاری

لاہور ( آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کے پی کے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا ہے کہ جن کی اپنی کوئی کارکردگی نہیں وہ دوسروں سے سوال کر رہے ہیں۔ صوبائی حکومت کا عوام کو ریلیف دینے سے کوئی تعلق نہیں سولرپینل بانٹنے تو دور…

وزیر اعظم کی لفٹنینٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کے آبائی گھر آمد ،تعزیت کی

فیصل آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف لفٹنینٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کے آبائی گھر گئے اور انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ۔ وزیراعظم نے شہید کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔ لفٹنینٹ کرنل م محمد علی شمالی وزیرستان میں فتنہ…

ڈی چوک احتجاج،مزید افغانیوں کے ہوشربا اعترافی بیانات سامنے آگئے

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والے مزید افغانیوں کی ہوشروبا اعترافی بیانات منظر عام پر آگئے،پر امن احتجاج کا لبادہ اوڑھے شر پسند بلوائیوں نے ریاست کیخلاف تمام حدود پار کر دیں ، انتشار اور فساد پھیلانے…

ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو 3 ماہ کے لیے بند کر دی گئی

اسلام آباد (آن لائن)ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو 3 ماہ کے لیے بند کر دی گئی ،ذرائع کے مطابق پارکو آئل ریفائنری کو شٹ ڈاوٴن کے لیے بند کیا گیا ہے ، پارکو آئل ریفائنری میں چار سال بعد شٹ ڈاوٴن کیا گیا ہے ، شٹ ڈاوٴن کے دوران ریفائنری…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پاکستان بین الاقوامی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد( آن لائن) شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پاکستان بین الاقوامی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا، آئندہ ہفتے دو بڑی جوہری اور ویٹو طاقتوں کے وزرائے اعظم پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق روسی وزیراعظم میخائل ولادیمیرووچ…

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اوورسیز پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

اسلام آباد(آن لائن) مالی سال 25ء کی پہلی سہ ماہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر کی رقم بھیجی جس کے نتیجے میں ترسیلات زر مالی سال 24ء کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 38.8 فیصد بڑھ گئیں۔کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں ستمبر 2024ء…

مقبوضہ جموں وکشمیر کے انتخابات میں بی جے پی کو عبرتناک شکست

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ جموں وکشمیر کے انتخابات میں بی جے پی کو عبرتناک شکست ، مقبوضہ کشمیر میں سرکاری مشینری کے استعمال کے باوجود بی جے پی کا صفایا ہو گیا کشمیریوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا غرور خاک میں ملا دیا، اپوزیشن جماعت…