ملتان ٹیسٹ؛ سست بیٹنگ!بابر، سعود، عبداللہ تنقید کی زد میں
ملتان(آن لائن)سابق کرکٹر باسط علی نے ملتان ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بابراعظم، عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کی جانب سے محتاط بیٹنگ کے انداز پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر نے ملتان کی فلٹ پچ پر…