رابی پیرزادہ کو حرم میں بیٹھ کر خطاطی کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور (آن لائن) شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی سابقہ پاپ گلوکارہ رابی پیرزاد اپنی نئی ویڈیو کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ان دنوں رابی پیرزادہ سعودی عرب میں موجود ہیں، حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا…

ماہرہ نے شوہر کو شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانوی قرار دیدیا

لاہور (آن لائن) پاکستان کی سپرسٹار ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کو رومانوی قرار دے دیا۔لندن میں منعقدہ ایوارڈ شو میں ماہرہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ شاہ رخ خان، فواد خان، ہمایوں سعید یا آپ کا…

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی

ملتان /لاہور (آن لائن) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی،انگلش آل راؤنڈر اور کپتان بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ ٹیم ملتان ائیرپورٹ پہنچی، جہاں دو روز آرام کے بعد 4اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی،یاد رہے کہ…

پی سی بی نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق ک کرتے ہوے کہا گیا ہے کہ بابر اعظم نے منگل کی شام پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا جسے منظور کر لیا گیا ہے۔…

ون ڈے کیلئے رضوان، ٹی20 کیلئے حارث کپتانی کے دعویدار بن گئے

لاہور (آن لائن) قومی ٹیم کرکٹر بابراعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان قیادت کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے۔ذرائع کے مطابق بابراعظم کے ٹی20 اور ون ڈے فارمیٹ کی کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد محمد رضوان ون ڈے اور ٹی20 کی…

آئینی ترمیم کا معاملہ، نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام موخر کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام موخر کر دیا۔ نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام تھا تاہم ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد نواز شریف…

وزیرداخلہ کی زیرصدارت اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

اسلام آباد (آ ن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے اہم…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر مینڈیٹ چوروں کو تحفظ دے رہے ہیں‘علیمہ خان

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر مینڈیٹ چوروں کو تحفظ دے رہے ہیں۔پنڈی کے بعد اب چار اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج ہوگا۔بانی پی ٹی آئی عوام کی آزادی کیلئے…

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی ایک بار پھر 5…

راولپنڈی (آن لائن) سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ سے بلغاری کمپنی کے بیش قیمت زیورات کے حصول سے متعلق نئے کیس میں تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی ایک بار پھر 5 اکتوبر…

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کیس میں بینچ کی تشکیل پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل کے اعتراضات مسترد کردیئے

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کیس میں بینچ کی تشکیل پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل کے اعتراضات مسترد کردیے ہیں۔اس دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹرعلی ظفر اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان مکالمہ بھی ہوا ہے ۔جس میں چیف…