سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 15 فیصد سرمایہ کاری کی پیشکش

اسلام آبا د(آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 15 فیصد سرمایہ کاری کی پیشکش،ایس آئی ایف سی نے پیشکش کے ڈھانچے کی منظوری دے دی ہے لیکن حتمی فیصلہ کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی لین دین کے سپرد کر دیا گیا ، ریکوڈک مائننگ پروجیکٹ کے ارد…

پی ٹی آئی کا ممکنہ آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف نے ممکنہ آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ،تحریک انصاف کی میڈیا سٹرٹیجی کمیٹی کا اجلاس رؤف حسن کی صدارت میں ہوا جس میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر سینئر رہنماؤں نے شرکت…

فیصل آباد،کرکٹ شا ئقین ذلیل وخوار ، 4بجے کے بعد میڈیا اور شا ئقین کا داخلہ بند

فیصل آباد(آن لائن)کرکٹ شا ئقین ذلیل وخوار ، 4بجے کے بعد میڈیا اور شا ئقین کا داخلہ بند ، اسٹیڈیم کے داخلی راستوں پر پولیس کاقبضہ ، خواتین اور بچو ں سے تو ہین آمیز رویہ اور لا ٹھی چارج ، پو لیس کرکٹ شا ئقین سے نظرا نے وصول کر کے دا خلے کی…

چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروبار کی برآمدات کو توسیع دینا معیشت کے لیے نا گزیر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی برآمدات کو توسیع دینا ملکی معیشت کے لیے نا گزیر ہے،جمعہ کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کی…

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس، چیمپئنز کپ کو آئین میں شامل کرنے کی تجویز

کراچی(آن لائن) پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس گذشتہ روز فیصل آباد میں چیئرمین محسن نقوی کی زیرصدارت منعقد ہوا، ارکان نے چیمپئنز کپ کو آئین 2014 میں شامل کرنے کی تجویز دے دی۔پی سی بی کے مطابق بورڈ آف گورنرز کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے…

آئمہ بیگ کی فیشن برانڈ کے مالک کیساتھ ڈیٹنگ کی خبریں سرگرم

کراچی(آن لائن) پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد کے درمیان ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔گزشتہ کچھ عرصے سے آئمہ بیگ مختلف تنازعات کا شکار رہی ہیں، پہلے گلوکارہ اور اداکار شہباز شگری کی منگنی…

خارجہ پالیسی بنانا وفاق کا کام ، صوبے کا نہیں ، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر عرفان صدیقی نے افغانستان سے براہ راست مذاکرات بارے وزیر اعلی امین گنڈا پو ر کے بیان پر انھیں کڑے ہا تھوں لیتے ہوے کہا ہے کہ وہ دیگر معاملات پر اپنا گنڈاسا ضرور استعمال کریں لیکن خارجہ امو ر کو ہاتھ میں لینے سے…

علی امین نکمے اور نا ہل وزیراعلی ، اعتماد کے ووٹ کا مشورہ سرکاری نہیں برادرانہ دیا: کنڈی

پشاور (آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے صوبے کی حکومت کو نااہل اور نکمی قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو برادرانہ طور پر اعتماد کے ووٹ کا مشورہ دیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے فیصل کریم کنڈی نے کہا…

اسلام آباد میں 2 لاکھ78 ہزار لوگوں کو ہیلتھ کارڈ ملا ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ اسلام آباد میں دو لاکھ 78 ہزار لوگوں کو ملا ہے،ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے ایکنک میں ایک منظوری زیر التوا ہے،منظوری کے بعد تمام لوگ اس میں کور ہو…

پولیو ورکر کے ساتھ زیادتی کا معاملہ سینیٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن) جیکب آباد میں پولیو ورکر کے ساتھ زیادتی ،پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے معاملہ ایوان بالا میں اٹھاتے ہوئے آئی جی سندھ ،ایس پی اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر افسران کو طلب کرنے کا مطالبہ کردیا۔جمعہ کے روز سینیٹ اجلاس کے…