چین میں اسکول کے باہر بس بچوں پر چڑھ دوڑی، گیارہ بچے ہلاک

بیجنگ (آن لائن)چین میں اسکول کے باہر بس بچوں کے ہجوم پر چڑھ دوڑی جس کے باعث گیارہ بچے ہلاک ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مشرقی چین میں ایک بس اسکول کے بچوں اور ان کے والدین کے ایک گروپ سے ٹکرا گئی جس میں 13 زخمی ہو گئے۔ڈونگ…

فرانس کے 164 سالہ تاریخی چرچ میں آگ بھڑک اٹھی، ہر چیز خاکستر ہوگئی

پیرس(آن لائن)فرانس کے تاریخی چرچ میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی شدت کے باعث چرچ کا بیل بھی نیچے آگرا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 2 ستمبر کو شام ساڑھے 4:30 بجے فرانس کے شمالی قصبے سینٹ اومر کے چرچ آف دی امیکولیٹ کنسیپشن میں آگ…

بنگلادیش نے تاریخی شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں شکست دے کر وائٹ واش کردیا اور پہلی بار سیریز اپنے نام کرلی۔بنگلا دیش نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر سیریز میں دو صفر سے وائٹ واش کیا،…

لال مسجد کے سابق خطیب کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف ’دہشتگردی‘ کے مقدمات

اسلام آباد(آن لائن) لال مسجد کے سابق خطیب کی اہلیہ سمیت 40 طالبات اور دیگر افراد کے خلاف دہشت گردی سمیت الگ الگ الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ جامعہ حفصہ کی طالبات ام حسن کی قیادت میں مسلح افراد کے ساتھ بحریہ ٹاؤن فیز 4…

چیئرمین سینٹ یوسف رضاکی ایڈیٹرانچیف آن لائن محسن بیگ کے گھر آمد،بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایڈیٹر انچیف روزنامہ جناح اور ان لائن نیوز نیٹ ورک محسن جمیل بیگ کی رہائش گاہ پر ان کے بڑے بھائی محمد جمیل بیگ کے انتقال پر دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے…

آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، معذرت قبول کریں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، میری معذرت قبول کر لیں۔الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری نے یہ بات اپنے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران کہی۔ممبر نثار درانی کی سربراہی…

آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں‘تاجروں کو ٹیکس چھوٹ نہیں دے سکتے:وزیرخزانہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ تاجروں کو ٹیکس چھوٹ نہیں دے سکتے۔ آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں ہے، بی آئی ایس پی کے ذریعے مستحق طبقے کو سبسڈی دی جاسکتی ہے، ایشو پر رواں ہفتے وزرائے…

پاک فوج مضبوط اور کڑے احتساب کے ذریعے اپنی اقدار کی پاسداری کرتی ہے،قسم کی جانبداری اور استثناء کی…

پاک فوج دہشت گردوں، انتشار پسندوں اور جرائم پیشہ مافیاز کے خلاف ضروری اور قانونی کارروائی کرنے میں حکومت، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جامع تعاون فراہم کرتی رہے گی“آرمی چیف کا خطاب ’پاک فوج عوام کی غیر متزلزل حمایت سے انسداد…

قومی اسمبلی اجلاس، سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل موٴخر

اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل موٴخر کردیا۔سوموٹو نوٹس اورتوہین عدالت کا قانون ختم کرنے کا بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپردکر دیا،اس کے علاوہ فوجداری قوانین ترمیمی بل ،دستور ترمیمی…

سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان ،ووٹرزسے معافی مانگ لی

اسلام آبا د(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔قومی اسمبلی اجلاس کے بعد محمود خان چکزئی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہا کہ آج تک کوئی اردو…