میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشانِ حیدر) کا 60واں یومِ شہادت عقیدت واحترام سے منایا گیا ، قوم کا عظیم…

اسلام آباد (آن لائن) جنگِ ستمبر 1965ء کے عظیم ہیرو، نشانِ حیدر پانے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا آج 60واں یومِ شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔اس موقع پر ملک بھر میں قرآن خوانی، دعاوٴں اور عقیدت سے بھرپور تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔دن…

ٹرمپ کا یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ

واشنگٹن(آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت اور چین کی مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے یورپی یونین حکام کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکا روسی تیل کے بڑے خریدار…

پرتشدد مظاہرے، نیپال میں فوج نے مختلف علاقوں میں پوزیشن سنبھال لی

ٹھمنڈو(آن لائن ) افراتفری کے شکار ملک نیپال میں فوج نے مختلف علاقوں میں پوزیشن سنبھال لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں سکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے جبکہ لالیت پور کی جیل سے تمام 1500…

قطر پر حملے کا فیصلہ میرا نہیں نیتن یاہو کا تھا‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا میرا نہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ قطر پر یکطرفہ بمباری اسرائیل یا امریکا کے مقاصد کو آگے نہیں بڑھاتی، ٹرمپ نے کہا کہ…

وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین کے وزیرِ داخلہ کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بحرین کے وزیرِ داخلہ جنرل راشد بن عبداللہ آل خلیفہ نے وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مہمان وزیرِ داخلہ کو خوش آمدید کہا اور بحرین کے شاہ عزت مآب حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے…

کے پی حکومت نے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے مزدوروں کے لیے کم از کم اجرتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق نئی اجرتوں کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔حکومتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کم از کم اجرت کا اطلاق غیر ہنر…

کراچی‘ بارش سے تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، پانی آبادیوں میں داخل، فوج طلب

کراچی(آن لائن) کراچی میں وقفے وقفے سے طوفانی بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، شدید بارشوں کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو کر گیا، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں میں تبدیل ہوگئیں، جس سے پانی اطراف کی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔شہر قائد…

سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وفاق اور سندھ حکومت مکمل طور پر متحرک ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے این ڈی ایم اے کو کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں سیلاب کے پیش نظر امدادی کاروائیوں کے لیے صوبائی حکومت اور سندھ ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی…

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو پالیسی بنانے کی ہدایت کردی ہے اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کرتے…

توہین عدالت کیس‘خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف درخواست نہ نمٹانے پر چیئرمین نیب 15 ستمبر کو…

لاہور(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف درخواست نہ نمٹانے پرتوہین عدالت کیس میں چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کو 15 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، عدالت نے چیئرمین نیب کو…