حکومت ڈ یجیٹل پاکستان کی تعمیر کے لئے پختہ عزم کئے ہوئے ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ڈیجیٹل پاکستان کی تعمیر کے لیے حکومت کے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈیجیٹل تبدیلیوں کا دور ہے ۔ ڈیجیٹل دور نے انقلاب برپا کر دیا ہے ۔ ہمارا ڈیجیٹل انفرا سٹریکچر بھی تیزی…

انتظامیہ کا مونال ریسٹورنٹ بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم مونال ریسٹورنٹ بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں مونال اسلام آباد 11 ستمبر 2024ء کو بند…

پاکستان بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔بدھ کو دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ہم بنگلہ دیش میں حالات کے تیزی سے…

پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔بدھ کے روز بیرسٹر گوہرعلی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی، سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 3/184کی درخواست دائر کی گئی،تحریک انصاف…

آمنہ بلوچ نئی سیکرٹری خارجہ ہوں گی، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سیکرٹری خارجہ کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق یورپی یونین میں سفیر آمنہ بلوچ نئی سیکرٹری خارجہ ہوں گی، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ فرانس میں پاکستان کی نئی سفیر ہوں گی۔اس کے علاوہ…

پیرس اولمپکس 2024 ‘جیولن تھرو کے مقابلوں میں پاکستانی ہیرو ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پیرس(آن لائن) پیرس اولمپکس 2024 میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کے قومی ہیرو ارشد ندیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔یرس میں جاری جیولین تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ گروپ بی کے مقابلے شروع ہوگئے جہاں ان کے مدمقابل بھارتی حریف نیرج چوپڑا…

صحافیوں نے بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کو گھیر لیا،سوالات کی بوچھاڑ

اسلام آبا د(آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کے درمیان ملاقات کے دوران صحافیوں نے دونوں کو گھیرے میں لے لیا اور سوالات کی بوچھاڑ کر دی ،بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ شیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی دعوت دی…

پاکستان کے مسائل اس شخص سے بڑے ہیں،ہم آپ کے عمر رسیدہ چیئرمین پر بات نہیں کریں گے،شازیہ مری

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پی ٹی آئی کا نام لئے بغیر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ آپ نے ڈیجیٹل دہشت گردی شروع کی ہے،اب یہ دہشت گردی نہیں چلے گی،پاکستان کے مسائل اس شخص سے بڑے ہیں،ہم آپ کے عمر رسیدہ…

50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی، اسمبلیوں کو پیک اپ کر کے ختم کردیا جاتا تھا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ…

اداکارہ رمی سین نے پلاسٹک سرجری کرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ رمی سین نے پلاسٹک سرجری کرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں 42 سالہ اداکارہ رمی سین کی شکل و صورت میں حیران کن اور واضح تبدیلی دیکھ کر مداح سمیت ہر کوئی دنگ رہ گیا تھا۔اداکارہ…