نئے مالی سال کا بجٹ ملک بھر میں نافذ، تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار

اسلام آباد( آن لائن)نئے مالی سال2024-25کابجٹ پیر سے ملک بھر میں نافذ ہوگیا ہے ، بجٹ میں تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار ہوگئی ہے جبکہ اشرافیہ کو مختلف ٹیکسوں میں چھوٹ دیدی گئی ہیں، حکومتی اور ایف بی آر ذرائع کے مطابق نئے…

کوئی فاروڈ بلاک نہیں صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے ،تحریک انصاف

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کسی بھی فاروڈ بلاک کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے جماعت میں صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے ۔ سپریم کور ٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا اختلاف رائے سب کا ہوتا ہے ہم بانی پی ٹی کے…

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی

راولپنڈی(آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی ہے اس حوالے سے سات رکنی کمیٹی بناد ی جو پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی کا فیصلہ کرے گی ،کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود قریشی کریں گے، جس میں اسد قیصر، حامد خان،…

اداکارہ سوناکشی کی شادی کے بعد شتروگھن سنہا ہسپتال میں داخل

ممبئی (آن لائن) بھارت کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی شادی کے بعد بیمار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگھن سنہا ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل ہیں، اس حوالے سے اداکار کے بیٹے لو…

5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کے حکم میں آئندہ سماعت تک توسیع

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورٹ مارشل میں 5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کے حکم میں آئندہ سماعت تک توسیع کردی ہے ۔جسٹس بابر ستار نے سزائے موت پانے والے سابق نیوی افسران کی درخواست پر سماعت کی۔پاکستان نیوی…

اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے قیام کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے قیام کیلئے اسٹرنگ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کیلئے ٹی او آراوز طے کریگی۔ممکنہ اتحاد کی صورت میں اسٹیرنگ کمیٹی احتجاجی تحریک سے…

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کا کیس آج تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کا کیس آج منگل تک ملتوی کردیااورالیکشن کمیشن سے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فارمولا اور دستاویزات طلب کر لی ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی…

”عوام پاکستان“شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کا نئی سیاسی جماعت کا اعلان

اسلام آبا د (آن لائن) مسلم لیگ ن کے سابق سینئر رہنماؤں سابق وزیراعظم رکنِ قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے ”عوام پاکستان“ نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا ہے اوربجٹ کا تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دیتے ہوئے اس پر نظرثانی ‘حکومتی…

ماہرہ خان اٹلی سیر کے دوران تصاویر شیئر کر دیں،بولڈ لباس پر مداح سیخ پا

لاہور: سپر اسٹار ماہرہ خان کی جانب سے حال ہی میں یورپی ملک اٹلی کے سیر کے دوران شیئر کی گئی تصاویر پر مداحوں نے شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ماہرہ خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اٹلی کے سیر سپاٹوں کی تصاویر شیئر…

افغانستان ویمن کھلایوں کا آئی سی سی کو خط

کیبنرا(آن لائن)آسٹریلیا میں مقیم سابق افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ممبرز نے آئی سی سی کو خط لکھا اور افغانستان ویمن ٹیم کی کھلاڑیوں پر مشتمل پناہ گزینوں کی ٹیم بنانے کی درخواست کی۔خط میں کہا گیا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کی ٹیم نے…