فلپائن، پٹاخوں کے گودام میں دھماکے ‘ 4 سالہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک ‘ 38 زخمی

منیلا (آن لائن)ایمرجنسی سروسز نے بتایا ہے کہ جنوبی فلپائن میں پٹاخے بنانے والے ایک گودام میں ہونے والے زبردست دھماکے میں ایک 4 سالہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک اور 38 لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق آگ کے تفتیش کار لوئیجی…

کراچی میں پکنک منانے کیلئے ہاکس بے جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار

کراچی (آن لائن)کراچی میں پکنک منانے کیلئے ہاکس بے جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، ماڑی پور کے قریب بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے‘عینی شاہدین کے مطابق ٹرالر کے موڑ کاٹنے کے باعث تیز رفتار بس بے قابو ہوکر فٹ…

محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان آج پیر کو اعتراض کے ساتھ کیس پر سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کو متاثرہ…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر دستخط کردیئے، آج نافذ العمل ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر دستخط کردیئے، نیا بجٹ صدر مملکت کی منظوری کے بعد آج یکم جولائی پیر سے نافذ العمل ہوگا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے فنانس بل 25-2024 پر دستخط کردیے، صدر مملکت نے…

پی ٹی آئی کی بلے کے کیس کو بھی مخصوص نشستوں کے کیس کے ساتھ سننے کی استدعا

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف نے بلے کے نشان کے خلاف فیصلے پر نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیااور بلے کے کیس کو بھی مخصوص نشستوں کے کیس کے ساتھ سننے کی استدعا کی ہے ۔پی ٹی آئی نے بلے کے نشان کیس کی نظرثانی درخواست…

بجٹ کی منظوری ناکافی قرار‘آئی ایم ایف نے ڈو مور کا مطالبہ کرد یا

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے بجٹ کی منظوری کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ڈو مور کا مطالبہ کرد یا ہے تاہم ٹیکس کی چھوٹ اور رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے اورسخت معاشی فیصلوں کوسراہاہے۔باخبر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف بجلی اور گیس کے ریٹ میں اضافہ…

ججز کی ایسوسی ایشن بھی ہونی چاہیے یہ عین جمہوری ہے‘جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے کہاہے کہ 50 فیصد خواتین کی آبادی والے ملک میں صرف 16 فیصد خواتین عدلیہ میں خدمات انجام دے رہی ہیں‘ عدلیہ میں خواتین کی تعیناتیوں میں قوانین کو بہتر بنانا ہو گا‘ عدلیہ میں آنے والی…

خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے وکیل فتح اللہ برکی کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں خاورمانیکا پر تشدد کیس میں گرفتار وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت کی درخواست…

آرٹیفیشل انٹیلی جنس والے پلیٹ فارمزسکستھ جنریشن وارکا اشارہ ہیں‘نیول چیف

پاکستان نیول اکیڈمی میں 121 ویں مڈشپ مین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف مہمان خصوصی تھے۔70 مڈشپ مین اور 28 ایس ایس سی کیڈٹس فارغ التحصیل ہوئے۔نیول چیف نوید اشرف نے پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے…

جو بجٹ پاس کروایا گیا یہ عوام پر قاتلانہ حملہ ہے، عمرایوب

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ کل جو بجٹ پاس کروایا گیا یہ عوام پر قاتلانہ حملہ ہے، اب مہنگائی کا طوفان آئے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت کیس کا فیصلہ چیلنج کر رہے ہیں۔یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے…