اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے یہ جو کر رہے ہیں یہ خودکشی ہے۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے…

آن لائن نیوز ایجنسی اور روزنامہ جناح کے ایڈیٹرانچیف محسن جمیل بیگ کے بھائی جمیل بیگ نمازجنازہ کے بعد…

اسلام آباد(آن لائن)بین الاقوامی خبررساں ادارے ”آن لائن نیوز انٹرنیشنل“ و روزنامہ جناح کے ایڈیٹر انچیف محسن جمیل بیگ کے بڑے بھائی جمیل بیگ کوجو گزشتہ روز بقضائے الٰہی انتقال کر گئے تھے،نمازجنازہ ایچ الیون قبرستان میں ادا کی گئی اور وہیں…

انٹرنیٹ اسپیڈ کی رفتار سے متعلق پی ٹی اے سے رپورٹ طلب

اسلام اباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ اسپیڈ کی رفتار کم ہونے سے متعلق معلومات نہ ہونے پر پی ٹی اے سے رپورٹ طلب کر لی ہیں۔جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق وکیل وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی پر برہم ہوگئے۔اور ریمارکس دیئے…

پی ٹی آئی رہنما مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک، پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا

لاہور (آن لائن) منی لانڈرنگ کے معاملے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ ایف آئی اے لاہور کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ عدالتی احکامات پر مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک کیا گیا ہے۔ جبکہ ان…

ملک میں کسی بھی قسم کی دہشت گردی قطعاً قبول نہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافر بس پر دہشت گرد حملے پر شدید غم وغصہ کا اظہار کیا ہے ،وزیراعظم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات کی ہدایت کردی اور کہا کہ اس واقعے کے ذمہ…

اسرائیل کو جنگی سازوسامان کی برآمدات پر بھارتی وکلاء کو اظہار تشویش

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی وکلاء کی جانب سے اسرائیل کو بھارت کی جنگی سازوسامان کی برآمدات پر تشویش کا اظہارکیا ہے،غیر ملکی سر زمین پر دہشتگردی اور انتشار پھیلانے کی شازش اب مودی سرکار کا مضبوط ہتھیار بن چکی ہے،بھارت اسرائیل کے ساتھ مل کر…

بلوچستان کے علاقہ موسیٰ خیل میں گاڑیوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل

کوئٹہ ( آن لائن) صوبہ بلوچستان کے علاقہ موسیٰ خیل میں گاڑیوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد کو قتل کردیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی نے بتایا کہ تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، مسلح افراد…

پنجاب حکومت کی جانب سے کچے کے خطرناک ڈاکووٴ ں کے سرکی قیمت مقررکیے جانے کے بعد ڈاکو شاہد لوند نے…

لاہور( آن لائن )پنجاب حکومت کی جانب سے کچے کے خطرناک ڈاکووٴ ں کے سرکی قیمت مقررکیے جانے کے بعد ڈاکو شاہد لوند نے محکمہ داخلہ پنجاب کے نمبر پر کال کردی۔گزشتہ روز محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکووٴں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت سے…

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات اہم قانون سازی کے حوالے سے بھی ہوسکتی ہے،علی محمد خان

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا کہ آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات اہم قانون سازی کے حوالے سے بھی ہوسکتی ہے، اس کو ہم نظر انداز نہیں کرسکتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ علی محمد…

عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے سے (ن) لیگی میں کھلبلی مچ گئی ہے ، عمران اسماعیل

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کئی بار اجازت ملنے کے بعد بھی جلسہ منسوخ کیا گیا، پی ٹی آئی کی قیادت نے بڑی بڑی بڑھکیں ماریں، پارٹی کی لیڈرشپ پر لوگوں کا یقین کم…