کھلاڑیوں فٹنس؛ وسیم اکرم نے بھی تحفظات کا اظہار کردیا

لاہور(آ ن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس پر تحفظات کا اظہار کردیا۔اسپورٹس ویب شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس پر زیادہ بات نہیں کرتا…

100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی ‘استری 2’ نے تاریخ رقم کردی

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راج کمار را کی نئی ہارر کامیڈی فلم استری 2 نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔شردھا کپور 15 اگست کو ریلیز ہونے والی اپنی نئی فلم استری 2 میں اپنے کردار…

صبح 5 بجے سوتا ہوں اور 9 بجے اٹھ جاتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پہلی بار مداحوں کو اپنی روز مرہ کی روٹین کے بارے میں بتا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے دی گارڈین کو دیے گئے انٹرویو میں فلمی کیریئر سے اپنے 5 سال کے وقفے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا…

پاکستان میں منکی پاکس کا ابھی تک ایک کیس سامنے آیا ہے ،وزارت صحت

اسلام آباد(آ ن لائن)وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں منکی پاکس کا ابھی تک ایک کیس سامنے آیا ہے ،ایم پاکس کے مریض کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے جو خلیجی ممالک سے آیا ہے ،دو روز قبل وائرس کی تصدیق کے لئے نمونے قومی ادارہ صحت کو بھجوائے…

بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کا معاملہ ،سابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ظفر اقبال گھر پہنچ گئے

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سہولت کاری کا معاملہ ،سابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ظفر اقبال گھر پہنچ گئے،سابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کو 13اگست کو پوچھ گچھ کے لئے تحویل میں لیا گیا تھا،ظفر اقبال گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے قریب اپنی رہائش گاہ…

بی جے پی کے تیسرے دور حکومت میں ریپ کے بڑھتے واقعات

نئی دہلی (آن لائن)بی جے پی کے تیسرے دور حکومت میں ریپ کے بڑھتے واقعات،مودی سرکار کے دور اقتدار میں بھارت کا امن و امان خطرے میں پڑگیا،بھارت میں خواتین ہمیشہ سے ہی غیر محفوظ رہی ہیں،ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں خواتین کو متعدد مسائل درپیش…

بھارت کی آبی دہشت گردی علاقائی امن کیلئے خطرہ

لاہور(آن لائن)بھارت کی آبی دہشت گردی جاری،بھارت کی انتہا پسندحکو مت علاقائی امن کے لئے خطرہ بنتی جا رہی ہے ،بھارت کبھی آزاد کشمیر میں دراندازی کرتا ہے تو کبھی دہشت گردوں کی پشت پناہی میں سرگرم نظر آتا ہے ،ایک رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں سے…

مارسک شپنگ کمپنی کا پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ

راولپنڈی (آن لائن)ایس آئی ایف سی کی بدولت ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی مارسک اگلے دو سالوں میں پاکستان کی بندرگاہ اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔اس منصوبے کے تحت کی جانے والی سرمایہ کاری پاکستان کے بنیادی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، روسٹر کے مطابق آئندہ ہفتے 19 اگست سے 23 اگست تک صرف 3 ججز دستیاب…

خواتین کو ہراساں کرنے پر اقبال آفریدی کی پارٹی رکنیت معطل کی جائے، عطا تارڑ

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف خواتین کے لئے تحریک ناانصاف بن چکی ہے ،خواتین کو ہراساں کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ قائمہ کمیٹی…