چپس اور سیمی کنڈکٹرز پر 100 فیصد ٹیرف لگائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مائکرو چپس اور سیمی کنڈکٹرز پر بڑے ٹیرف لگانے جارہے ہیں، اگر یہ آپ امریکا میں بنائیں گے تو کوئی چارج نہیں ہوگا۔اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم چپس اور سیمی کنڈکٹرز پر…

امریکا کے مزید ٹیرف کے بعد بھارتی اسٹاک ایکسچینج میں بھونچال

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت پر مزید ٹیرف لگانے کے بعد بھارتی کاروباری دنیا میں ہلچل مچ گئی، بھارتی شیئرز مارکیٹ شدید گراوٹ کا شکار ہوگئی۔بمبئی اسٹاک ایکسچینج سینسیکس میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، جو 240 پوائنٹس…

سوات‘ زمرد کی کان میں 900 فٹ گہرائی میں پھنسے 4 مزدوروں کو نکال لیا گیا

سوات (آن لائن)سوات میں زمرد کی کان کا ایک حصہ بیٹھنے کے نتیجے میں 900 فٹ گہرائی میں پھنسے 4 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ریسکیو 1122 نے جمعرات کو بتایا کہ حادثہ بدھ کی شام پیش آیا تھا جس کے بعد ایک بڑا ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا، زمرد کی…

یوم آزادی‘ اسلام آباد میں باجوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)یوم آزادی سے قبل اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے باجوں کی خریدوفروخت پر پابندی عائد کر دی۔اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے تمام اسٹالوں سے باجے قبضے میں لے لیے گئے ہیں، اور باجوں کی خریدو فروخت کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔واضح…

جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 زخمی

لدھا (آن لائن)جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وزیرستان کے وانا بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ڈی پی او کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا منتقل کردیا گیا ہے،…

نیلامی یا ڈرامہ؟ ملک ریاض کی جائیداد "خفیہ طریقے” سے فروخت کر دی گئی!

نیلامی کی اجازت سپریم کورٹ نے نہ دی، پھر نیب نے کیسے کر ڈالی؟ نیب آفس میں "خفیہ نیلامی"؟ صحافی صرف دروازے تک محدود، اندر کچھ اور چلتا رہا! پریس ریلیز تھمائی، اصل نیلامی چھپائی — نیب کی کارروائی پر سوالات کھڑے ہو گئے باہر شامیانے نہ…

پی ٹی آئی اراکین کا پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کاپروگرام ناکام

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی اراکین کا پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کاپروگرام ناکام بنادیاگیا،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی ممبران پارلیمنٹ ہاوٴس سے نعرے بازی کرتے ہوئے سپریم کورٹ کی جانب روانہ ہوئے تاہم اس…

پشاورہائی کورٹ کا9 مئی کے کیس میں سزا پانے والے پی ٹی آئی رہنماوٴں کوبڑ اریلیف

پشاور(آن لائن)ہائی کورٹ نے 9 مئی کے کیس میں سزا پانے والے پی ٹی آئی رہنماوٴں کوبڑ اریلیف دے دیاہے اوررہنما شبلی فراز اور زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔بدھ کوپشاور ہائی کورٹ نے دونوں رہنماوٴں کی ضمانت کے لیے دائر درخواست پر محفوظ کیا…

حلقہ این اے 129 پر ضمنی الیکشن‘ پی ٹی آئی کے امیدوار حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی اعتراض دور کرنے پر…

لاہور(آن لائن)لاہورکے حلقہ این اے 129 پر ضمنی الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی اعتراض دور کرنے پر منظور کرلیے گئے۔جبکہ امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کروانے کے دوران 92 امیدواروں نے کاغذات…

قومی اسمبلی کے بحال اراکین کو کتنی تنخواہ ادا کی جائے؟ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ تاحال فیصلہ نہ کرسکا

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے بحال اراکین کو کتنی تنخواہ ادا کی جائے؟ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ تاحال فیصلہ نہ کرسکا‘اور ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ارکان کے بقایا جات سے متعلق سیکرٹری قومی اسمبلی سے رہنمائی مانگ لی،…