بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ دورہ بنگلادیش سیاسی تناوٴ کے باعث ملتوی کردیا

ممبئی(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ دورہ بنگلادیش سیاسی تناوٴ کے باعث ملتوی کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی خدشات اور عدم استحکام کے باعث بنگلادیش کیخلاف سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ…

شہر قائد کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی

کراچی(آن لائن)شہر قائد کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی، عمارت کے ملبے سے ایک لاش اور 6 زخمیوں کو نکال لیا گیا،ملبے میں دبے مزید افراد کو نکالنے کیلئیریسکیوآپریشن جاری ہے۔واقعے کے فوری بعد ریسکیو ادارے، پولیس اور…

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوراج کی دراندازی کی کوشش ناکام…

راولپنڈی، شمالی وزیرستان(آن لائن)پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں ایک سے 3 جولائی 2025 کی شب سیکیورٹی فورسز نے بھارت کی پشت پناہی سے کام کرنے والے گروہ فتنہ الخوارج کے ایک بڑے جتھے کی مشکوک نقل و…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا معاملہ الجھ گیا

پشاور(آن لائن )مسلم لیگ ن کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست پشاورہائی کورٹ میں دائرکردی ہے۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا معاملہ الجھ گیا۔ مسلم لیگ ن نے الیکشن…

قوم کو اپنے سکیورٹی اداروں کی قربانیوں اور بہادری پر فخر ہے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک افغان بارڈر پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے فتنہ الخوارج کے 30 دہشت گردوں کو جہنم واصل…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی کے چار کارکنان کو ریلیف دیکر کیس سے بری کردیا‘رہائی…

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی کے چار کارکنان کو ریلیف دیکر کیس سے بری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا، عدالت نے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے سزائیں کالعدم قرار دے…

آئین پر یقین رکھنے والوں سے درخواست کرتے ہیں کہ اس ملک کے بارے میں کچھ سوچا جائے‘محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(آن لائن) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے‘ ہم آئین اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے ہیں اور ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلئے کسی بھی…

پنجاب اسمبلی میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ کرنے والے اپوزیشن اراکین کو کسی صورت مزید برداشت نہیں…

اسلام آباد (ان لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ کرنے والے اپوزیشن اراکین کو کسی صورت مزید برداشت نہیں کرونگا۔جمعرات کوچیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد احمد…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جنوبی افرقہ کی فضائیہ کی سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کے دورے پر موجود جنوبی افریقہ کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل وائزمین سیمو ایمبامبو کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے تفصیلی ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے…

بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی، ایران اسرائیل سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آبا د(آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی جب کہ ایران اسرائیل سیز فائر اور ایران کی نظر آنے والی کامیابی کے پیچھے بھی وردی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت علمائے…