گرفتاری کا معاملہ، میکا سنگھ نے راحت فتح علی کے مینیجر کو آئینہ دکھا دیا
دبئی (آن لائن)بھارت کے معروف گلوکار میکا سنگھ نے دبئی ایئرپورٹ پر گرفتاری کے معاملے کے بعد عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے سابق مینیجر سلمان احمد کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کررہی تھی کہ…