سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اشتہارات چلاتے ہیں ٹیکس نہیں دیتے ،چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے جمعرات کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کو بتایا کہ حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کو فالو نہ کرنے کی وجہ سے ایکس(ٹوئٹر)پر پابندی برقرار ہے کیونکہ وہ صرف…

تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا‘آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی

تہران (آن لائن)ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے…

حکومت مطالبات کے ناقابل عمل ہونے کا پیغام بھجوا رہی ہے‘امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی (آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت مطالبات کے ناقابل عمل ہونے کا پیغام بھجوا رہی ہے۔ راولپنڈی میں بجلی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دو مذاکراتی سیشنز میں…

پیکا ایکٹ کے مقدمہ میں روٴف حسن و دیگر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور‘سب کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں روٴف حسن اور دیگر کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ہے اور عدالت نے 50،50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں،اور ان سب کورہاکرنے کاحکم…

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا پی سی بی حکام سے رابطہ ،سکیورٹی ایشوز پر بات چیت

لاہور(آن لائن)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے اعلیٰ حکام نے ٹیم کی سکیورٹی کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیا۔بنگال ٹائیگرز کی ٹیم کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کی 17 اگست سے پاکستان کا دورہ کرنا ہے، یہ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ…

احتجاج اور نفرت کی سیاست نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا،وزیراطلاعات

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر تیز ی سے کام کر رہی ہے جس کے ثمرات عوام کو جلد ملنا شروع ہوجائیں گے‘ احتجاج اور نفرت کی سیاست نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے جماعت…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے 18 ارکان اسمبلی احتجاجی دھرنا دینے کے باعث معطل

نئی دہلی (آن لائن)بھارتیہ جنتا پارٹی کے 18 ارکان اسمبلی کو احتجاجی دھرنا دینے کے باعث معطل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ کی اسمبلی میں گزشتہ 2 دنوں سے ہنگامہ آرائی جاری ہے، جہاں اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر اعلیٰ جھاڑ کھنڈ…

آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کو دگنی قیمت پر لگایا گیا‘سپریم کورٹ میں آئی پی پیز کے خلاف پیٹیشن دائر کر رہے ہیں‘ صدر مملکت کے سامنے عوام کا…

میری جعلی ویڈیو اپلوڈ کرنے والوں کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے‘عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میری جعلی ویڈیو اپلوڈ کرنے والوں کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے،میں ان سب عورتوں کی آواز ہوں جن کے کیسوں کا کئی کئی سال فیصلہ نہیں ہوتا۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ اس کیس کو انجام تک اور…

جماعت اسلامی کاچاروں صوبوں میں دھرنوں کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) جماعت اسلامی نے عوامی دھرنے کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ کرلیاہے،مطالبات تسلیم نہ ہونے پر چاروں صوبائی دارلحکومتوں سمیت اہم مقامات پر دھرنے دئیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی نے لیاقت باغ راولپنڈی کے مقام پر جاری…