ممکنہ مون سون بارشیں،پاسکو کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی نے مون سون کے دوران پاسکو کے ادارے کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر کی سربراہی میں بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی کے پیش نظر اہم اجلاس ہوا ،پاسکو کے گندم کے ذخائر کو…

عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 8 جولائی تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 8 جولائی ملتوی کرتے ہوئے جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے ہیں کہ 12…

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرانوٹیفکیشن کالعدم دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کاپیمرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور اسلام آبادہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے جواگلے ہفتے…

یورو کپ : نیدرلینڈز اور ترکیہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

میونخ (آن لائن)نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میونخ میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز اور رومانیہ کے درمیان پہلے ہاف میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔میچ کے 20 ویں منٹ میں کوڈی گیپکو نے گول…

شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب

کولمبو (آن لائن)کولمبو اسٹرائیکرز نے پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کینڈی فالکنز کو 51 رنز سے شکست دیکر لنکا پریمیئر لیگ 2024 کا شاندار آغاز کیا۔ کولمبو اسٹرائیکرز کی فاتح میں پاکستانی آل راونڈر شاداب خان کی شاندار کارکردگی کا نمایاں…

بجلی کا شارٹ فال6ہزار832میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن)بجلی کا شارٹ فال6ہزار832میگاواٹ تک پہنچ گیا،پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار700 میگاواٹ ہے،بجلی کی پیداوار 19 ہزار 668 میگاواٹ ہے،پن بجلی ذرائع سے 6ہزار520 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے،سرکاری تھرمل پاور…

وزیر اعظم سے تاجک ہم منصب کی ملاقات ،دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اظہار اطمینان

دوشنبے (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تاجکستان کے وزیر اعظم قاہر رسول زادہ سے آج دوشنبہ میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا اور پاکستان و تاجکستان کے مابین…

سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد;گرین میٹرز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز لگانے…

لاہور(آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو ) نے سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی، گرین میٹرز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز لگانے کے احکامات جاری کر دیئے، ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے گرین میٹر پر پابندی لگانے کا…

اسلام آباد،بڑی تباہی سے بچ گیا،ہینڈ گرینڈ ،ڈیٹونیٹر اور خود کش جیکٹ برآمد

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آبادبڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ہینڈ گرینڈ،ڈیٹونیٹراور خود کش جیکٹ سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا،ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں،اسلا م آباد کے علاقے…

عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ سے بری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید سمیت دیگر کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ سے بری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق…