عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی‘وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی‘کم لاگت قابل تجدید شمسی توانائی ہر شہری تک پہنچائیں گے‘اللہ کے فضل وکرم سے ملک معاشی استحکام کی جانب تیزی سے بڑھ…

ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاں

ممبئی(آن لائن) بلاک بسٹر ”جوان“ کے ڈائریکٹر ایٹلی کمار نے سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ مل کر ہندی سینما کی میگا ایکشن فلم بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے…

اداکار جان ابراہم کی نئی فلم ”ویدا“ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ سٹار جان ابراہام کی نئی فلم ’ویدا‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری کردیا گیا۔”ویدا“ کی شوٹنگ کا آغاز پچھلے برس جون میں راجھستان میں ہوا تھا جبکہ فلم میں شرواری واگھ خاتون کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔فلم کو نکھل ایڈوانی…

ایم پی اوانگریز کا کالا قانون، احکامات دینے والے افسران قومی مجرم ہیں، پی ٹی آئی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے 9مئی واقعات کی آڑ میں تحریک انصاف اور شہریوں کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) احکامات کے تحت سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم پی او انگریز کا بنایا ہوا کالا…

جو دکاندار ایف بی آر کی تاجر سکیم کا حصہ نہیں بنتے سخت کاروائی ہوگی‘ وزیرخزانہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو دکاندار ایف بی آر کی تاجر سکیم کا حصہ نہیں بنتے ان کے خلاف سخت کاروائی ہوگی‘ پنشن اصلاحات کے ذریعے بچت کی جائے گی۔ سٹیشنری آئٹم کیلئے سیلز ٹیکس استثنیٰ کو برقرار رکھا گیا ہے‘…

سینئرسیاسی رہنماعباس آفریدی نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی۔عباس آفریدی نے باقاعدہ استعفے پارٹی صوبائی صدر اور مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال کے نام بھجوا دیئے ہیں۔ عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات…

قبائل میں آپریشنز سے کتنی دہشتگردی ختم ہوئی، سینیٹر حافظ حمداللہ

اسلام آباد (آن لائن)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ خواجہ آصف بتائیں ماضی میں مختلف ناموں سے قبائل میں آپریشن ہوئے تو دہشت گردی ختم ہوئی؟ یہ آپریشن سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں اور پنجابی طالبان کے خلاف…

احمقانہ ٹیکس واپس لئے جائیں تومشاورت بھی کرینگے اور ساتھ بھی دیں گے‘ بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوامی مفاد میں ہمارے ساتھ بیٹھے اور احتجاج کے بجائے اپنی تجاویز دے‘عوام کو کوئی فکر نہیں کہ کون جیل میں ہے اور کون جائے گا، میثاق جمہوریت کے بغیر عوام کی امید…

آئندہ مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ ملکر بنانا پڑا ،وزیراعظم کا اعتراف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ ملکر بنانا پڑا ہے ،کھادوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا جواب موصول ہوگیا تو عوام کوکل ہی…

سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا پارلیمنٹ کے باہر اور اندر سخت احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارلیمنٹ کے باہر اور اندر سخت احتجاج کا فیصلہ کیاہے ۔گزشتہ روزقومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں فارم 45 کے اعتبار سے کامیاب…