مانچسٹرٹیسٹ، انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف اپنی پہلی اننگز

مانچسٹر( آن لائن ) انگلینڈ نے جمی سمتھ اور ہیری بروک کی نصف سنچریوں کی بدولت سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا کر 23 رنز کی برتری حاصل کرلی۔اس سے قبل پہلے روز…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت رحیم یار خان ائرپورٹ پر اعلیٰ سطحی اجلاس

رحیم یار خان ( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت رحیم یار خان ائرپورٹ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کاانعقاد کیا گیا ۔وزیر داخلہ کوکچے کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے بارے میں پنجاب پولیس۔ پنجاب رینجرز اور سندھ پولیس کی…

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پرتبادلے کردئیے گئے

اسلام آباد(آن لائن) سعید گل کو صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا جبکہ شمشاد خان کو ڈی جی ٹریننگ الیکشن کمیشن تعینات کردیا گیا۔ جمعہ کے روز الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پرتبادلے کردئیے گئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے…

علی امین گنڈاپور کے پانچ پانچ ہزار کے نوٹ بانٹنے کی ویڈیو کے پی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے: عظمیٰ…

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کے پانچ پانچ ہزار کے نوٹ بانٹنے کی ویڈیو کے پی حکومت کے منہ پر تمانچہ ہے۔ میوزک کنسرٹ اور پیسے بانٹ کر لوگ اکٹھے کرنے والے کہتے ہیں قوم ہمارے ساتھ ہے۔ اڈیالہ جیل کے…

چالیس خاندانوں کو بچانے کے لیے ملک کو داوٴ پر نہیں لگایا جاسکتا، گوہر اعجاز

فیصل آباد ( آن لائن )سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان صرف چالیس خاندانوں کا نہیں، ان چالیس خاندانوں کو بچانے کے لیے ملک کو داوٴ پر نہیں لگایا جاسکتا۔فیصل آباد چیمبر آف کامرس میں ممتاز صنعت کاروں اور تاجروں کے ساتھ پریس…

عوام دو ماہ صبر کریں پھر ریلیف ہی ریلیف ملے گا ، عون چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن )رکن قومی اسمبلی عون چوہدری نے کہا ہے کہ دو ماہ کے بعد عوام کے لیے ریلیف ہی ریلیف ہو گا۔عون چوہدری نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دن رات عوامی مسائل کے…

کراچی، باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملے میں نیا انکشاف

کراچی ( آن لائن) کراچی کے علاقے کارساز پر تین روز پہلے گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملہ میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے، خاتون نتاشا نے اسی روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو بھی ٹکر ماری تھی جس کی نئی وڈیو سامنے آگئی ہے۔ویڈیو…

پہلی 20 ٹیسٹ اننگز میں زیادہ رنز، سعود شکیل نے بڑا ملکی ریکارڈ توڑ دیا

لاہور ( آن لائن) بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل نے 20 ٹیسٹ اننگز کے بعد پاکستانی بلے باز کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ کر تاریخ کی کتابوں میں اپنا نام لکھوا لیا ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی اننگز…

ججزکی مفتی حنیف قریشی کی تلخ کلامی پر چیف جسٹسٰ نے مولانافضل الرحمان سے مددمانگ لی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس میں ججزکی مفتی حنیف قریشی کی تلخ کلامی پر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مولانافضل الرحمان سے مددمانگ لی۔جمعرات کوچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی تواس دوران…

9مئی مقدمات،وعدہ معاف گواہ سابق ڈپٹی سپیکر واثق قیوم عباسی اور سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ بیان سے…

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج ملک اعجاز آصف نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 498 ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں، اہم تنصیبات، نجی…