سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکاری جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام ا?باد ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکاری جاری کردی۔. گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی…

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست میں ن لیگ، پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو فریق بنایا گیا۔سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست…

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کا پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس کا دورہ

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرنے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کثیر القومی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا مشاہدہ کیا ، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے آرمی چیف کا…

اقوامِ متحدہ کے قیام کو 79 سال مکمل لیکن کشمیر کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی مکمل خاموشی

سرینگر(آن لائن)اقوامِ متحدہ کے قیام کو 79 سال مکمل لیکن کشمیر کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی مکمل خاموشی، 24 اکتوبر 1945 کو اقوامِ متحدہ، سیکیورٹی کونسل اور اقوامِ متحدہ چارٹر وجود میں آئے، اقوام متحدہ اب تک مسئلہ کشمیر پر متعدد قراردادیں…

پولیو کی بیماری نے دنیا بھر کے لاکھوں بچوں کو متاثر کیا،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)پولیو کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام میں کہا ہے کہ آج، پولیو کے خاتمے کے عالمی دن پر، ہم انسداد پولیو کے حوالے سے آگہی اور اس موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لیے اپنے عزم کی تجدید کے لیے متحد…

لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں، تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصور کاجسٹس فائز عیسیٰ کوخط

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی بجائے ترمیمی آرڈیننس کے تحت بنائی گئی ججزکمیٹی میں نا جانے اور خصوصی بنچ کا حصہ نہ بننے کے لیے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا۔یہ خط…

آئینی کیسز سے متعلق رجسٹرارآفس کوپالیسی دے دی ہے، نامزد چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں شفہ سے متعلق مقدمہ آئینی بینچ کو بھجوا دیاہے جبکہ نامزد جسٹس یحییٰ آفریدی نے بتایاہے کہ رجسٹرار آفس کو آئینی کیسزکے حوالے سے پالیسی دے دی ہے،آفس کو ہدایت کی ہے جن کیسز میں کوئی قانون چیلنج ہو…

26 ویں آئینی ترمیم کا ثمر۔۔۔ اعلیٰ عدلیہ کوجسٹس یحییٰ آفریدی کی صورت میں ایک انتہائی قابل، غیر…

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے کترث رائے سے منظور ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم کے مطابق قائم کی گئ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا…

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کا کیس نو منتخب چیف جسٹس یحیی آفریدی کے سامنے رکھنے کا اعلان

راولپنڈی (آن لائن) پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کا کیس نو منتخب چیف جسٹس یحیی آفریدی کے سامنے ر کھنے کا اعلان کر دیا ۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ الحمد للّہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کنفرم ہوگئی ہے۔ بی بی کو بیگناہ جیل میں رکھا گیا وہ…