چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل کردیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز…

سابق وفاقی وزیر‘ سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی سالگرہ اور 26ویں آئینی ترمیم کی خوشی میں پارلیمنٹ ہاوٴس…

اسلام آباد ( آن لائن) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی سالگرہ اور 26ویں آئینی ترمیم کی خوشی میں پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سینٹر میں کیک کاٹا۔ ایوان بالا سے 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد سینیٹر فیصل واوڈا میڈیا سینٹر میں…

آئینی ترمیم میں توقع سے زائد ووٹ ملے ہیں تاریخی کامیابی ہے ، فیصل واڈا

اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر‘سینیٹر فیصل واوڈا نے 26ویں آئینی ترمیم کو تاریخی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم میں توقع سے زائد ووٹ ملے ہیں‘9مئی کے بعد عمران خان نے رات کی تاریخی میں مجھے لاہور بلوایا تو میں نے انکار کر…

جرمنی میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملے کا منصوبہ، ایک شخص گرفتار

برلن(آن لائن)جرمن پولیس نے داعش سے مبینہ تعلق کے حامل ایک شخص کو اسرائیلی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ اس شخص کو ملک کی اعلیٰ ترین عدالت دی فیڈرل کورٹ آف جسٹس میں پیش کیا گیا ہے۔اسرائیلی سفارت خانے کے عملے…

پی ڈی ایم جماعتوں کے اتحاد نے کالے ناگ کے نہیں عدلیہ کے دانت نکال دیئے‘

اسلام آباد(آن لائن) جماعت اسلامی کا سینیٹ سے 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے پر ردعمل سامنے آگیا، جماعت مے امیر حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم جماعتوں کے اتحاد نے کالے ناگ کے نہیں عدلیہ کے دانت نکال دیئے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے…

غزہ میں حماس کو بڑی کامیابی، سینیر اسرائیلی کمانڈر کو ہلاک کردیا

غزہ ( آن لائن )غزہ میں لڑائی کے دوران حماس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ مجاہدین نے اسرائیلی فوجی کی 401 ویں آرمرڈ بریگیڈ کے دروز کمانڈر کرنل احسان دقصہ کو ہلاک کردیا۔ اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں اتوار کی…

سید یوسف رضا گیلانی کی پوری قوم کو 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پوری قوم کو 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عدالتی نظام میں اصلاحات لانے کے لیے عرصہ دراز سے کام کر رہی تھی۔اتوار کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے…

آج تاریخی دن ہے،میثاق جمہوریت کا ایجنڈا مکمل ہوگیا، سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ آج ایک تاریخی دن ہے، آج میثاق جمہوریت کا ایجنڈا مکمل ہوگیا۔ ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میثاق جمہوریت کے تحت آئینی ترمیم کے ادھورے کام…

ایوان بالا میں 26ویں آئینی ترمیمی بل 2تہائی اکثریت سے منظور ہوگئی

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا میں 26ویں آئینی ترمیمی بل 2تہائی اکثریت سے منظور ہوگئی، بل کے حق میں 65جبکہ مخالفت میں 4ووٹ پڑے،جے یوآئی کی جانب سے دی جانے والی ترامیم بھی بل کا حصہ بن گئیں۔اتوار کو سینیٹ کا اجلاس چیرمین سید یوسف رضا گیلانی…

”منا بھائی ایم بی بی ایس“ کے تیسرے سیکوئل کی تیاری کا انکشاف

ممبئی (آن لائن) بھارتی فلمساز راج کمار ہیرانی نے حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنی پہلی ہٹ فلم ”منا بھائی ایم بی بی ایس“ کے تیسرے سیکوئل کی تیاری کا انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راج کمار ہیرانی جلد ہی منا بھائی 3 کا اعلان کر سکتے…