ہم پڑوسی کی جنگ میں پڑنے کے نتائج کا اندازہ نہیں لگا سکے‘صدر زرداری

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم پڑوسی کی جنگ میں پڑنے کے نتائج کا اندازہ نہیں لگا سکے۔اسلام آباد میں اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں آپ سب کوخوش آمدید کہتا ہوں، اس دن…

صرف ایک تیلی لگانے کی ضرورت ہے سب کچھ تباہ ہو جائے گا،عمران خان

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے پارٹی کارکنوں کو سٹریٹ موومنٹ کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم انتظار کر رہی ہے لاوا پک چکا ہے صرف ایک تیلی کی ضرورت ہے سب کچھ تباہ ہو جائے گا حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا…

بشری بی بی کے12مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج ملک اعجاز آصف نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 498 ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد…

چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں، نیشنل اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کا آغاز

لاہور(آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کے پیش نظر نیشنل اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کا آغاز ہوگیا۔پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میزبان ہے جس کے پیش نظر قذافی اسٹیڈیم اور راولپنڈی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم میں بھی اپ گریڈیشن کا کام شروع…

مرضی کے فیصلوں کیلئے حکومت عدلیہ کو دبارہی ہے، عمر ایوب

سرگودھا (آن لائن) پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ مرضی کے فیصلوں کے لیے حکومت عدلیہ کو دبارہی ہے۔فارم 47 کے پیداوار حکمرانوں سے معاملات نہیں چلائے جا رہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر…

اسرائیل‘ ایران تنازع‘ امریکا کا اسٹرائیک گروپ کو مشرق وسطیٰ میں تعیناتی تیز کرنے کا حکم

لندن (آن لائن)امریکا نے اسرائیل پر ایرانی حملے کے خدشے کے پیش نظر جنگی طیاروں اور بحریہ کے جنگی جہازوں کے ایک اسٹرائیک گروپ کو مشرق وسطیٰ میں طیاروں کی تعیناتی تیز کرنے کا حکم دے دیا۔دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل سستا ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے…

الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ چیئرمین الیکشن کمیشن اور ممبران احترام کے حق دار ہیں مگر بدقسمتی سے کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔سپریم کورٹ نے پنجاب کی قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں دوبارہ گنتی کے…

یوم آزادی کا تحفہ، صدر زرداری نے قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی چھوٹ دیدی

اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے یوم ِ آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی ۔ صدر مملکت نے سزاوٴں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سزاوٴں…

شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم ”استری2“ کے پچاس ہزار ایڈوانس ٹکٹ فروخت

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ”استری2“ کے پچاس ہزار ایڈوانس ٹکٹ فروخت ہوگئے اور فلم اوپننگ ڈے پر 30 کروڑ کا بزنس کرسکتی ہے۔ فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی…