اظہرمشوانی کے لاپتہ بھائی کیس،عدالت نے اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرلی
اسلام آباد( آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اظہرمشوانی کے 2لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیس میں اٹارنی جنرل نے عدالت سے 2سے 3روز کا وقت مانگ لیا، اٹارنی جنرل نے استدعا کی کہ 2سے 3دن مزید دیدیں بہتر خبر آئے گی،کچھ اور وقت چاہئے ہوگا حکومت اپنا کام کررہی…