بجلی کا شارٹ فال 5ہزار902میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن)بجلی کا شارٹ فال 5ہزار902میگاواٹ تک پہنچ گیا،ملک بھر میں لوڈشیڈنگ 8 گھنٹے تک پہنچ گئی ،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے،بجلی کی پیداوار 20 ہزار 98 میگاواٹ ہے،پن بجلی ذرائع سے…

ایران میں6امیدواروں کوصدر کا الیکشن لڑنے کی اجازت‘ سابق صدر محمود احمدی نژاد فارغ

تہران (آن لائن)ایران کی گارڈین کونسل نے اتوار کو 6 امیدواروں کو 28 جون کو ہونے والے صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی۔ سابق صدر محمود احمدی نژاد کو پھر اجازت نہ ملی۔ایرانی میڈیا کے مطابق ان امیدواروں میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر،…

تسکین ظفر ایک باصلاحیت اور تجربہ کار نیوز کاسٹر تھیں،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے ریڈیو پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینٹ سید یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ تسکین ظفر ایک…

آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے‘ نوازشریف

اسلام آباد(آن لائن) آئین کے تحفظ اور قانون کی سربلندی کے لئے سڑکوں پر بے مقصد احتجاج کے بجائے پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا کیونکہ یہی اس کا اصل فورم ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے سینٹ…

وقت نے ثابت کیا ہے کہ چین اور دیگر ممالک پاکستان مسلم لیگ کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں:مریم…

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد دی ہے- وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملکی ترقی و خوشحالی کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا- انہوں نے کہا کہ قائد محمد نواز…

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اسرار خان آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اسرار خان آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہو گئے۔اسرار خان اپنی صلاحیتوں سے اسکالر شپ لیتے ہوئے آکسفورڈ یونیورسٹی تک پہنچے، وہ آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کی تاریخ کے تیسرے پاکستانی صدر ہیں۔برطانیہ کے سابق…

جماعتِ اسلامی ہتکِ عزت قانون کو مسترد کرتی ہے‘نعیم الرحمٰن

کراچی (آن لائن)جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی ہتکِ عزت قانون کو مسترد کرتی ہے۔ ہتکِ عزت بل سے متعلق جاری کیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تاریکی میں کالے قانون کو منظور کیا گیا، جماعتِ اسلامی…

میں نے ہتکِ عزت بل پر دستخط نہیں کیے ‘گورنر پنجاب سلیم حیدر

لاہور(آن لائن)گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ میں نے ہتکِ عزت بل پر دستخط نہیں کیے وہ 15دن بعد ازخود پاس ہو جانا تھا۔ سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ہتکِ عزت بل کے خلاف ہے اور میں نے ہتکِ عزت بل روکنے کے لیے…

صوبے کی 26 جامعات کے وائس چانسلر تعیناتی کی سمری ملتے ہی منظوری دے دوں گا‘فیصل کنڈی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خیبر پختونخوا چیپٹرکے کانووکیشن کا انعقادگذشتہ روز منعقد ہوا، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے تقریب کی صدارت کی۔ فیصل کریم کبڈی نے اپنے…

ملک کے 3بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹ نصب کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت

راولپنڈی(آن لائن)ملک کے 3بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹ نصب کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے اور غیر ملکی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے ایئرپورٹس کی انسپیکشن کی ہے جہاں ماہرین کی ٹیم نے کراچی لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ کا مکمل انسپکیشن کیا۔ای…