پاک، امریکہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ،تعاون جاری رہے گا:محسن نقوی

اسلام آباد(آن لائن)نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس کی وزارت داخلہ آمد،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈپٹی سپیکر نیویارک اسمبلی اور ان کے وفد کا خیر مقدم کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ڈپٹی سپیکر نیویارک اسمبلی کی ملاقات کے…

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان

ہائی کورٹ میں جج موجود نہیں تھے ہم نے یہی سوچا تھا کہ اجازت لے کر جلسہ کریں گے‘بیرسٹر گوہر ملک میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں‘ عمر ایوب آئین سے ماورا آرڈر کس قانون کے تحت دیا جارہا ہے؟ بندوق کے زور پر ملک نہیں چلایا جاسکتا‘ اسد قیصر…

سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیں

گزشتہ ماہ اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے فورا بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی…

مہنگے فونز کے اشتہارات کرنیوالے فواد خان کا سستا موبائل دیکھ کر مداح حیران

لاہور(آن لائن)پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے معروف اداکار فواد خان کے سستے اور عام موبائل فون نے مداحوں کو حیران کردیا۔فواد خان کا شمار ان پاکستانی اداکاروں میں ہوتا ہے جو مہنگے ترین اسمارٹ فونز کے اشتہارات میں کام کرتے ہیں…

کوہلی، روہت کو لیکر سریش رائنا نے بھارتی بورڈ سے بڑی اپیل کردی

ممبئی (آن لائن)سابق کرکٹر و 2011 ون ڈے ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم رکن شریش رائنا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)سے روہت شرما اور ویرات کوہلی کو لیکر بڑی اپیل کردی۔اِن دنوں ورلڈکپ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کرنے…

ننھا کرکٹر بابراعظم سے ملاقات کے بعد ہاتھ چومنے لگا، ویڈیو وائرل

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ہاتھ ملانے کے بعد ننھے کرکٹر کی اپنا ہاتھ چوم کر بیپناہ خوشی کا اظہار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔اظہر علی اکیڈمی کے دورے کے دوران قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ننھے نوجوان کرکٹرز سے…

جھوٹی گواہی پرویز خٹک کو صوبے میں رہنے کی جگہ نہیں ملے گی ،علی امین گنڈ ا پور

راولپنڈی (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اطلاعات آ رہی ہیں کہ پرویز خٹک گواہی دینے جارہے ہیں ،ان کو تنبیہ کرتا ہوں کہ اگر انہوں نے جھوٹی گواہی دی تو صوبے میں رہنے کی جگہ نہیں ملے گی ،وہ یہاں صحافیوں سے گفتگو…

محرم ، پنجاب میں دفعہ 144نافذ، 7 سے 10محرم تک ڈبل سواری پر پابندی

لاہور(آن لائن) محرم الحرام میں سیکورٹی کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی جبکہ 7سے 10محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے،محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیش نظر گائیڈ…

خیبر پختونخوا میں محرم الحرام کے دوران فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

پشاور ( آن لائن) صوبہ خیبر پختونخوا میں محرم الحرام کی سکیورٹی کے لیے فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان، ہنگو، کوہاٹ، کْرم اور پشاور زیادہ حساس اضلاع ہیں، ان حساس اضلاع میں آرمی…

پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور،رہائی کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔ہفتے کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما عامر مغل پر کار سرکار میں مداخلت کے…