بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے، میری دلیری ختم گئی ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے، میری دلیری ختم گئی ہے، بیرون ملک بیٹھ کرسیاست دانوں کی کردار کشی کرنے والے بھگوڑے لوگوں سے پیسے لے کرایسی حرکتیں کرتے…

خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب

کمالیہ( آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں ،ملکی ترقی کیلئے سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا ہوگا،ملک صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،ٹیکس چھوٹ کو بتدریج کم کرنا ہے،…

قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم

لاہور(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قربانی کا جذ بہ ایک ایسا عمل ہے جس کا مقصد انسان کا اپنی نفسانی خواہشات کو اعلی ٰمقاصد کے حصول کے لیے قربان کرنا ہے۔عید الاضحیٰ کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عید الاضحیٰ…

آرمی چیف کا عید الاضحیٰ پر لائن آف کنٹرول کے حاجی پیر سیکٹر کا دورہ ، اگلے مورچوں پر فرائض انجام…

حاجی پیر، راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عید الاضحیٰ پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے حاجی پیر سیکٹر کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر فرائض انجام دینے والے جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیریوں…

حکمران سمجھ جائیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے، علی امین گنڈا پور

پشاور( آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ حکمران سمجھ جائیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے، وفاق نے صوبے کی بجلی پہلے سے کم کردی ہے، وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا ہ کے ساتھ اپنا رویہ ٹھیک کرنا…

قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقے میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور علماء کی ٹارگٹ کلنگ نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے، قبائلی علاقوں میں ریاستی ادارے اپنی رٹ کھو چکے ہیں، جے…

میگا ایونٹ سے پاکستان کے باہر ہونے پر شاہد آفریدی بابر اعظم پر برس پڑے

کراچی (آن لائن)ٹی 20 ورلڈ کا بڑا ایونٹ جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی ٹیمیں شامل تھیں، تاہم اب پاکستان کے ایونٹ سے باہر ہونے پر سابق کھلاڑی شاہد آفریدی پھٹ پڑے ہیں۔سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے قبل ناکامیوں کے باوجود بابر…

جنوبی افریقہ نے نیپال کو شکست دیدی

ٹکنگزٹاون(آن لائن) ٹی20 ورلڈکپ میں آج کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے نیپال کو شکست دیدی۔کنگز ٹاون کے آرنس ویل گراونڈ میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں 116 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف مقررہ اوورز میں 7…

شعیب شاہین سمیت 80 پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی وجہ سے پولیس نے شعیب شاہین سمیت پی ٹی آئی کے 80 کارکنوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔وفاقی پولیس نے مقدمے کے تحت 10 افراد کو…

محسن نقوی کا شب قدر قلعہ کا دورہ، زنجیروں میں جکڑے دروازوں پر گہری دلچسپی لی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 1813 سال قدیم فرینٹر کانسٹیبلری کے شب قدر قلعہ کا دورہ کیا اور زنجیروں میں جکڑے قلعہ کے اصلی و قدیمی دروازوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قلعہ کے مختلف قدیم حصے…