بجلی کا شارٹ فال 5ہزار902میگاواٹ تک پہنچ گیا
اسلام آباد(آن لائن)بجلی کا شارٹ فال 5ہزار902میگاواٹ تک پہنچ گیا،ملک بھر میں لوڈشیڈنگ 8 گھنٹے تک پہنچ گئی ،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے،بجلی کی پیداوار 20 ہزار 98 میگاواٹ ہے،پن بجلی ذرائع سے…