عائزہ خان کی دلکش لکس پر بھارتی اداکارہ سنجیدہ شیخ بھی فدا
لاہور (آن لائن) اداکارہ عائزہ خان کے نئے دلکش لکس پر بھارتی اداکارہ سنجیدہ شیخ کے تعریفی کمنٹس نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔حال ہی میں عائزہ خان نے انسٹاگرام پر متعدد تصاویر شیئر کی ہیں جن میں ان کا دلکش میک اپ اور چہرے کے قاتلانہ تاثرات سب کو…